Sadar Abbasi

Sadar Abbasi Local Bussniss man

At Babu sar top
09/09/2024

At Babu sar top

27/08/2024
M family m Zindagi Allah lambi Zindagi da sab ko
20/08/2024

M family m Zindagi Allah lambi Zindagi da sab ko

چپکے سے بھیجا تھا آیک گلاب انکو،،   خوشبو نے سارے شہر تماشا بنادیا ،،
22/07/2024

چپکے سے بھیجا تھا آیک گلاب انکو،،
خوشبو نے سارے شہر تماشا بنادیا ،،

کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے نہ بکھرتا ہے۔🥰بس ہارجاتا ہے کبھی خود سے کبھی قسمت سے کبھی لوگوں🥰 کے بدلنے کے انداز سے۔۔۔۔🌹👌💔
13/07/2024

کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے نہ بکھرتا ہے۔🥰
بس ہارجاتا ہے کبھی خود سے کبھی قسمت سے کبھی لوگوں🥰 کے بدلنے کے انداز سے۔۔۔۔🌹👌💔

دیامر کے سیاحتی مقام ”بابوسر ٹاپ“کو جہاں تاریخی اور سیاحتی اہمیت حاصل ہے وہیں پل پل بدلتے موسم کی ادائیں سیاحوں کو اپنے ...
02/07/2024

دیامر کے سیاحتی مقام ”بابوسر ٹاپ“کو جہاں تاریخی اور سیاحتی اہمیت حاصل ہے وہیں پل پل بدلتے موسم کی ادائیں سیاحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔گرمی کے ستائے سیاح جب سطح سمندر سے 13 ہزار 700 فٹ بلند درہ بابو سر پہنچتے ہیں تو سرد ترین ہوائیں ان کا بھرپور استقبال کرتی ہیں۔

حسین سبزہ ، برف کی پھیلی چاندی، دھوپ اور گہرے بادلوں کی آنکھ مچولی کے دلفریب نظارے جسم کے ساتھ آنکھوں کو بھی ٹھنڈک پہنچاتے ہیں۔

دور دراز سے آئے سیاح بابو سر ٹاپ پر نصب زپ لائن اور دیگر ایڈونچر سے بھرپور سیاحت کا لطف اٹھاتے ہیں اور مقامی کھانوں سے بھی محظوظ ہوتے ہیں۔
اگرآپ لوڈشیڈنگ اور گرمی سے پریشان ہیں اور کسی ٹھنڈے مقام پر اپنے کچھ لمحات گزارنا چاہتے ہیں تو بابو سر ٹاپ سے بہتر کوئی جگہ نہیں۔

اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں .                                              🌹👌💔یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ ک...
15/06/2024

اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں .

🌹👌💔
یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد.
At . Darel t.

20/05/2024

نماز اگر عادت بن جاۓ تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے❤
اللہ ہم سب کو 5 وقت کا نمازی بنا دے
💚☺🤲

11/05/2024

ریاست کو طاقت کا استعمال کر نے کی بجائے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے

30/04/2024

Swat to Peshawar

Address

Hunza

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadar Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadar Abbasi:

Share