ہنزہ فوڈ اینڈ انصاف مصالہ جات

ہنزہ فوڈ اینڈ انصاف مصالہ جات خالص اور قدرتی اشیا سے تیار کردہ مصالوں کے لئے ہمارے خد?

Flaxseeds Health Benifits
12/02/2025

Flaxseeds Health Benifits

پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال متوسط ​​اور نچلے طبقے کے لیے سازگار نہیں ہے۔ ملک ایک ایسے معاشی بحران سے نبرد آزما ہے جو...
19/06/2023

پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال متوسط ​​اور نچلے طبقے کے لیے سازگار نہیں ہے۔ ملک ایک ایسے معاشی بحران سے نبرد آزما ہے جو ان طبقات کی کمائی اور خرچ کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ 10,000 روپے کے نوٹ کا حالیہ اجراء کا مطلب ملکی معیشت کی ابتاری کی نشاندھی کرتا ہے۔

اس صورت حال میں، لوگ آنے والے بحران سے بے خبر ہیں، بینکوں اور چھوٹی سوسائٹیوں میں راقم رکھنے سے اپنی جمع شدہ رقم نکال کر انہیں کرنسی کی زیادہ مستحکم شکلوں، جیسے ڈالر یا سونے میں سرمایہ کاری کرنے پر غور کرنا چاہیے۔ اگر کوئی ڈالر یا سونا خریدنا ممکن نہیں تو اشیا خوردنوش خریدنے کی کوشش کریں، جو وقت کے ساتھ ساتھ قدر میں اضافہ کرتی ہیں اور افراط زر کے خلاف ایک ہیج کے طور پر کام کر سکتی ہیں۔

ھنزہ فوڈ اینڈ انصاف مصالہ جاتمضبوط اور محفوظ زیپراسٹینڈ اپ پاؤچ بیگ اپنے پروڈکٹس کو خوبصورت اور پرکشش بنائے زیپراسٹینڈ ا...
17/04/2022

ھنزہ فوڈ اینڈ انصاف مصالہ جات
مضبوط اور محفوظ زیپراسٹینڈ اپ پاؤچ بیگ
اپنے پروڈکٹس کو خوبصورت اور پرکشش بنائے زیپراسٹینڈ اپ پاؤچ بیگ کے ساتھ
#زیپراسٹینڈ اپ پاؤچ بیگ

دوست احباب سے گزارش ہے کی اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں، کونسا ڈیزائن خالص مصالوں کی پیکنگ کے لئے بہتر رہے گا #کری پاؤڈر ...
23/01/2022

دوست احباب سے گزارش ہے کی اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں، کونسا ڈیزائن خالص مصالوں کی پیکنگ کے لئے بہتر رہے گا
#کری پاؤڈر
#ادرک پاؤڈر
#کالی مرچ پاؤڈر

مکس میوہ
02/01/2022

مکس میوہ

آپ کے شہر علی آباد ہنزہ میں ڈسپوزبل آئٹم
28/12/2021

آپ کے شہر علی آباد ہنزہ میں ڈسپوزبل آئٹم

Heavy Snow fall in Hunza  January 2020
12/01/2020

Heavy Snow fall in Hunza January 2020

Some of Beautiful pictures in winter in
28/12/2019

Some of Beautiful pictures in winter in

28/12/2019

Address

صدر بازار علی آباد ہنزہ گلگت بلتستان پاکستان
Hunza
15600

Telephone

+923111771138

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہنزہ فوڈ اینڈ انصاف مصالہ جات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ہنزہ فوڈ اینڈ انصاف مصالہ جات:

Share