Best peste control services

Best peste control services Anti-termite, fumigation and all types of chemical services

24/08/2026
دیمک ایک خطرناک کیڑا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دیمک آپکی قیمتی اشیاء کو آہستہ آہستہ نقصان پہنچاتا ہے یہ آپکے لکڑی کے درواز...
26/07/2026

دیمک ایک خطرناک کیڑا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دیمک آپکی قیمتی اشیاء کو آہستہ آہستہ نقصان پہنچاتا ہے یہ آپکے لکڑی کے دروازے، کھڑکیاں، چوکھٹ، فرنیچر اور دیگر اشیاء کو آہستہ آہستہ کھوکلا کر دیتی ہے جس کی وجہ سے آپکا بہت۔نقصان ہوتا ہے۔ ہمارے پاس اس مسئلہ کا بہترین حل موجود ہے ہمارے پاس بہترین ادویات موجود ہیں جنکی مدد سے دیمک جڑ سے ختم ہو جاتی ہے۔ ہم 5سال کی گارنٹی دیتے ہیں اگر اس عرصہ میں کہیں دیمک نکل آئے تو کمپنی مفت سروس فراہم کرے گی۔
حیدرآباد (سندھ) میں ہمارا دفتر ہے لیکن ہم کراچی اور اندرون سندھ بھی کام کرتے ہیں اور کرایہ کے طور پر اضافی قیمت لیتے ہیں۔ ہم نے میرپور خاص، ٹنڈوآدم، ٹنڈوالہیار، ٹنڈو جام، میرپور ماتھیلو میرپور ساکھرو اور بہت علاقوں میں کام کیا ہے۔ ہم سے رابطے کیلۓ رجوع کریں۔
محمد شہزاد احمد خان، شہزاد ٹاؤن، میر فضل ٹاؤن لطیف آباد نمبر 9 حیدرآباد سندھ
Mobile no : 0301-3536423, 0332-9603103
WhatsApp no : 0331-0241624, 0317-3732943

Address

Mir Fazal Town
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best peste control services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share