The Virtual Gates

The Virtual Gates The Virtual Gates is a registered company with Government of Pakistan.

We offier following services:
1- Website development
2- Software development
3- Professional Development Trainings
4- Educational system digitalization
5- Business Development

27/03/2020

17/03/2020

Schools & organizational meetings for software promotion & other services

کیا آپ ایک تعلیمی ادارے کے مالک یا پرنسپل ہیں اوردفتری کاموں کی وجہ تعلیمی سرگرمیوں پر توجہ نہیں دے پاتے جس کی وجہ سے آپ...
01/03/2020

کیا آپ ایک تعلیمی ادارے کے مالک یا پرنسپل ہیں اوردفتری کاموں کی وجہ تعلیمی سرگرمیوں پر توجہ نہیں دے پاتے جس کی وجہ سے آپ کا ادارہ ترقی نہیں کررہا تو ہمارے پاس اس کاآسان اور سادہ حل موجود ہے
School Management and information System
یہ ایک انٹرنیشنل سٹینڈرڈ ویب ایپلیکیشن ہے جسکی مدد سے آپ اپنے سٹاف کا قیمتی وقت بچا کر اپنے تعلیمی ادارہ کوترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں
اس سسٹم کی مدد سے آپ روزمرہ کے کام بغیر وقت ضائع کئے آسانی سے کرسکتے ہیں
آپ اوور آل پرفارمنس، اٹینڈنس،فیس مینیجمنٹ ، ٹیسٹ رزلٹ، پیرنٹس کی شکایات اور تجاویز ،سٹاف کی حاضری اور کارکردگی باآسانی دیکھ سکتے ہیں
چند نمایاں خصوصیات جو آپکا قیمتی وقت بچائینگی یہ ہیں
روزانہ کی بنیاد پر نئے ایڈمشن، حاضر اور غیرحاضر طلبہ کاریکارڈ جمع ہونے والی فیس اور سکول میں ہونے والے اخراجات اور خریدے جانیوالے اثاثہ جات دیکھ سکتے ہیں
سلیبس کی تقسیم ، مشکل مضامین کیلئے اساتذہ کی تربیت ،امتحان کیلئے پیپربنانااوررزلٹ کی تیاری ایک کلک پر موجود ہے
فیس وصولی کیلئے کیش یا بنک سلپ بنانا ہو یافیس ادائیگی میں تاخیر پر والدین کو میسیج بھیجنا ،بقایا فیس کاریکارڈ دیکھنا ہو یا سٹاف کی سیلری کاریکارڈ اب بغیر وقت ضائع کئے ممکن ہے
ٹیچرز اورپیرنٹس کے درمیان رابطہ کیلئے option موجود ہے جسکی مدد سے والدین گھر بیٹھے اپنے بچوں کی حاضری ، فیس ، کلاس میں کارکردگی اور سکول میں رویہ سے آگاہ رہ سکتے ہیں اور اپنی تجاویز آپکو بھیج سکتے ہیں
اگر آپ یہ سہولیات حاصل کرناچاہتے ہیں تو ابھی ہماری سیلز ٹیم سے بذریعہ وٹس ایپ رابطہ کریں
0333 123 2713
0341-4627372
Send your school name and city our team will contact you for further procedure...

Address

House No 44/D Commercial Area Near Musarrat Banquet Unit #02 Latifabad
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923332581292

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Virtual Gates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Virtual Gates:

Share