Syed Mohsin Shah

Syed Mohsin Shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Mohsin Shah, Business service, Tando muhammad khan sindh, Hyderabad.

12/03/2024

دعا ہے اللہ تبارک و تعالی اس ماہ مقدس کا صدقہ فلسطین کے غم زدہ مسلمانوں کو کفار کی یلغار اور بربریت سے نجات دلاتے ہوے حقیقی آزادی دلاے آمین ثم آمین
پہلی سحری مبارک ہو

جے ڈی سی JDC کے ملازم بہروپیا ظفر عباس کو ڈونیٹ کرنے والوں سے مؤدبانہ درخواست ہے کبھی اس سے سوال تو کرو ، ثبوت تو مانگو ...
09/09/2022

جے ڈی سی JDC کے ملازم بہروپیا ظفر عباس کو ڈونیٹ کرنے والوں سے مؤدبانہ درخواست ہے کبھی اس سے سوال تو کرو ، ثبوت تو مانگو سیلاب زدگان کے نام پر جمع کی جانے والی امداد کہاں بھیجی ہے
کیونکہ وہ تمام امداد سیلاب زدہ علاقوں میں چراغ رخ زیبا لیکر تلاش کرنے سے بھی کسی کو نہیں ملی

اگر یہ جواب نہ دے تو ہم سے پوچھ لینا ہم جلد منظر عام پر یہ رپورٹ لانے والے ہیں کہ پاکستان کے غرباء و مساکین و یتیم بچوں بیوگان یتامیٰ سیلاب زدگان کے نام پر جمع ہونے والی امداد و رقم ایران کیسے جاتی ہے ، شام کیسے جاتی ہے ، یمن کیسے جاتی ہے پاڑہ چنار اندرون سندھ کی امام بارگاہوں میں پناہ گزین کرائے کے قاتلوں تک کیسے پہنتی ہے لسانی و فرقہ واریت کے لئے کیسے استعمال ہوتی ہے

چند دن بعد تہلکہ خیز انکشافات ہونے جا رہے ہیں ان شاءاللہ تعالیٰ

پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ

مفتی ابو محمد عفی عنہ

Address

Tando Muhammad Khan Sindh
Hyderabad
12345

Telephone

0331-3635586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Mohsin Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share