30/08/2022
یوتھ فرینڈز آرگنائزیشن کی جانب سے کل بروز منگل 31 آگیست کو جامشورو میں بلوچستان سے آئے ہوئے متاثرین کیلئے فری میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے تمام دوستوں سے اپیل ہے وہ ہمارا ساتھ دیں
Yfo ❤️
نوجوانوں سے ہے پاکستان
Youth Friends Organization - Pakistan