Bilal Atta Chakki

Bilal Atta Chakki pewar gandom ka Atta

29/12/2025

🙄

17/03/2021

Winner will get 10k silks + 10 arena coins

17/10/2019

حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں 100 کلو گندم کی بوری پر 1100 سو روپے تک کا ریکارڈ اضافہ۔ذخیرہ اندوز بے قابو۔حکومتی رٹ کو چیلنج۔گندم کے نرخوں میں اضافہ کے بعد آٹا کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ۔ہولسیل میں 54 سے 56 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا۔بار۔بار نشاندہی کے باوجود ذخیرہ اندوزوں کی جانب سے غیر قانونی طور پر خفیہ مقامات پر چھپائی گئی لاکھوں ٹن گندم بازیاب کرانے میں حکومت تاحال ناکام۔ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو عوام کی جیبوں ڈاکہ ڈالنے کی کھلی چھوٹ دے دی گئی۔ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک سندھ کے افسران نے ذخیرہ اندوزوں کے سامنے ہاتھ اوپر کردئیے۔ حکومت کی جانب سے آٹا چکیوں اور رولرز ملز کو تاحال گندم کے چالان جاری نہیں کئیے جارہے۔اور نہ ہی گندم کی قیمت فروخت کا اعلان کیا گیا ہے۔گندم اور آٹا کی قیمتوں میں مذید اضافہ کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں گزشتہ چند ماہ کے دوران 100 کلو گندم کی بوری کی قیمت میں 1100 سو روپے تک کا ریکارڈ اضافہ کردیا گیا ہے۔گزشتہ چند ماہ قبل 2950 سے 3000 ہزار روپے میں فروخت ہونے والی 100 کلو گندم کی بوری کی قیمت بڑھکر،4100 سو روہے تک جاپہنچی ہے۔گندم کی قیمت میں اضافہ کے بعد آٹا چکی۔اور رولر ملز مالکان نے بھی آٹا کے نرخوں میں اضافہ کردیا ہے۔آٹاہولسیل میں 54 سے،56 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا۔مہنگاء کے ہاتھوں پریشان عوام کی قوت خرید جواب دے گئی۔واضح رہے کہ رواں سال سندھ حکومت کی جانب سے آبادگاروں سے گندم خرید نہ کرنے کا ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں نے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے لاکھوں ٹن گندم غیر قانونی طور پر خفیہ مقامات پر چھپا لی۔جس کی باربار نشاندہی کے باوجود حکومت۔ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کے افسران چھپاء گء گندم بازیاب کرانے میں تاحال ناکام رہے ہیں۔جس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے حیدرآباد اور کراچی سمیت سندھ بھر کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی مصنوعی قلت پیدا کرکے من مانے ریٹ وصول کئیے۔اور حکومت نے بھی ذخیرہ اندوزوں کو عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا پورا موقع فراہم کیا۔

Koi Bata Sakta Hai Ye Kia Likha Hai 😂😂Jaldi Batao 😜  👍
08/07/2017

Koi Bata Sakta Hai Ye Kia Likha Hai 😂😂
Jaldi Batao 😜

👍

Address

Liaquat Colony
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

923153044780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Atta Chakki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Atta Chakki:

Share