11/09/2021
شانگلہ میں کینسر مریضوں ( اللہ نہ کریں ) کے اوپر بین لاقوامی معیار کے مطابق ایک سروے کیا جا رہا ہے ۔
شانگلہ میں جہاں بھی کینسر مریض ( اللہ نہ کریں ) ہے تو برائے مہربانی اپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس نمبر پر اطلاع دے ۔ 03453738317
اس کار خیر میں سب سوشل میڈیا ساتھی اپنا کردار ادا کریں ۔ اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کہ اس خطرناک بیماری کے اصل حقیقت تک پہنچنے میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔