26/08/2026
*﷽*
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّد ﷺ
جہاں سر جھک جائے۔۔
وہیں مقامِ خدا ہے۔ ❤️
اور جہاں دل جھک جائے۔۔
وہیں مقامِ مصطفیٰ ﷺ ہے۔ ❤️