Bhitai Electronics And Power Solution

Bhitai Electronics  And Power Solution we are special in in electronics and power project of cemmrcial side

10/05/2026

Day by day New players are coming in Pakistani Markets hope for best

Annual solar inspections keep your wiring safe and inverter performing at peak efficiency all year long. 🔍
05/05/2026

Annual solar inspections keep your wiring safe and inverter performing at peak efficiency all year long. 🔍

اطلاع برائے عوالناس /سولر پینل صارفین ۔۔دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے سا...
26/04/2026

اطلاع برائے عوالناس /سولر پینل صارفین ۔۔

دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی شخص ان پینلز کو دھونے کے لیے پانی کا استعمال کرے تو کرنٹ لگنے کا شدید خطرہ ہوتا ہے، خاص طور پر اگر پینلز یا وائرنگ تاروں یا جمپرز یا کنیکٹر mc4وغیرہ میں کسی قسم کی لیکیج ہو یا مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں۔ پانی ایک موصل ہے جو بجلی کو آسانی سے منتقل کرتا ہے، اس لیے دھونے سے پہلے مین DCبریکر ضرور اف کرے تاکہ انورٹر میں موجود کیپسٹر جو بجلی اپنے اندر محفوظ کرتے وہ ریٹرن ناآئے۔ دن کے وقت سولر پینلز کو دھونا ایک خطرناک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ صفائی کا عمل شام کے وقت یا اس وقت کیا جائے جب سورج کی روشنی ختم ہو اور پینلز بجلی پیدا نہیں کر رہے ہوں،اور جب بھی بادل یا بارش ہوں تو بھی مینDCبریکرز ضرور اف کرے تاکہ اسمانی بجلی سے اپکے گھریلو اشیاء جلنے سے بچ سکے اور ساتھ ہی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
پیک ٹائم میں سولر پینل دھونے کے دو نقصانات ہیں ایک سولر گلاس بہت گرم ہوتا ہے اور پانی ڈالنے کے بعد اتنا وقت نہیں ملتا کہ پینل سے اچھی طرح صفائی ہو سکے اور پانی خشک ہو جاتا ہے اور دوبارہ پانی ڈالنے اور خشک کرنے میں کم وقت ملنے سے پینل پر نشان بن جاتے ہیں اور دوسرا پیک جرنیشن ہونے کی وجہ سے اگر کوئی وولٹیج لیکج ہوئی تو شدید جھٹکا لگنے کا اندیشہ بھی ہے۔
پانچ کلو واٹ کے 450 وولٹ اور دس کل واٹ کے کوئی 900 وولٹ ہونے کی وجہ سے ایک ہی جھٹکا آخری ہو سکتا ہے یاد رہے گھروں میں واپڈا کے 220 وولٹ آتے ہیں اور وہ بھی قابل برداشت نہیں ہوتے لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ سرکٹ بریکر بند کر کے پینل دھوئیں جو کہ بلکل غلط خیال ہے کیونکہ بجلی پینل میں آنی نہیں ہے بلکہ پینل نے خود بجلی بنانی ہے اس سے سرکٹ بریکر بند کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا لحاظہ اختیاط کریں اور کوشش کریں اپنی جان کی حفاظت کریں اپنے لیے نہیں تو اپنے پیاروں کے لیے

21/04/2026
Installed at Hussainabad8KV   nitrox16 panel 585 Double glass
22/09/2024

Installed at Hussainabad
8KV nitrox
16 panel 585 Double glass

3.6 kv Crown 👑 invertor585 watt    N-type Monoficial
29/08/2024

3.6 kv Crown 👑 invertor
585 watt N-type Monoficial

29/08/2024

29/08/2024

29/08/2024

Installed 3.6 Crown 👑 inverter at Jamia Masjid matiari
8 panels 585 watt bificial

Crown 👑 3.6 inverter installed at Faraz villaz phase II8 panels Jinko N-type bificial 585 watts2 Tabular batteries 🔋    ...
29/08/2024

Crown 👑 3.6 inverter installed at Faraz villaz phase II
8 panels Jinko N-type bificial 585 watts
2 Tabular batteries 🔋

Address

Hussainabad
Hyderabad

Opening Hours

Monday 11:00 - 23:00
Tuesday 11:00 - 23:00
Wednesday 11:00 - 23:00
Thursday 11:00 - 23:00
Friday 14:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 23:00
Sunday 11:00 - 23:00

Telephone

+923322664781

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhitai Electronics And Power Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share