26/08/2026
جشنِ آمدِ رسول ﷺ مبارک ✨🌙
رحمتوں، برکتوں اور نعمتوں سے بھرپور یہ بابرکت دن تمام اُمّتِ مسلمہ کو بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع کی خوشیاں ہمارے لیے رحمت، برکت اور سعادت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ 🤲