FS Uniform Centre tandojam.

FS Uniform Centre tandojam. We deal in ready made uniforms and other school grossery such as school bags and shoes

Welcome Student
01/08/2025

Welcome Student

Exam Time Table
23/02/2024

Exam Time Table

12/02/2024

ہمارے ملک میں اسے بھی لوگ پائے گئے ہیں جن کے دل میں عمران خان ہے مگر ووٹ پی پی کو دیا ہے۔

Memorie 20233rd Annual Art Competition Organized by Sir سجاد احمد The Arqam Educational System Tandojam. Thank you for t...
31/01/2024

Memorie 2023

3rd Annual Art Competition Organized by Sir سجاد احمد The Arqam Educational System Tandojam. Thank you for the honor of being invited as a judge for the 2023 Annual Art Competition. I am thrilled to contribute to this celebration of creativity and talent.

Celebrate Independence Day with *FS UNIFORM CENTER TANDOJAM* Azadi offer! -OFF on Govt Degree Colleges Available In-Shop...
09/08/2023

Celebrate Independence Day with
*FS UNIFORM CENTER TANDOJAM*
Azadi offer!
-OFF on Govt Degree Colleges
Available In-Shop.
*9th Aug to 14 Aug 2023*

T&Cs Apply

27/05/2021

اسکول مالکان توجہ فرمائیں!

تعلیمی اداروں کی غیر منصفانہ بندش کے حوالے سے اب تک صورتحال بہت گھمبیر ہوتی جارہی ہے، تعلیمی ادارے لگتا ہے ، میرے منہ میں خاک ، شاید بند ہونے جارہے ہیں مگر ہمارے ارباب اختیار کو اس بات کا نہ خیال ہے نہ احساس۔

ہم میں اتحاد و اتفاق نہیں ہے اسکا فائدہ مشار الیہ پوری طرح اٹھارہا ہے اور انہوں نے تعلیم و تعلم کے سلسلے کو روکا ہوا ہے ، اگر جائزہ لیا جائے تو عربی لفظ" تعلیم'" کی خاصیت میں تسلسل اور کثرت ہوتی ہے، یہ ہرگز رکتی نہیں ہے یعنی علم کا سلسلہ جاری رہتاہے ورنہ اسے اعلام کہیں گے تعلیم نہیں ۔۔

اسکول مالکان ہیں کہ باہر نکلنے کو تیار نہیں ہیں ۔۔یہ دنیا کے مسلمہ حقائق ہیں کہ یہاں ہر چیز کا ایک مقصد ہوتا ہے دوسرا اسکا طریقہ کار۔ اگر مقصد ہم پر منکشف ہوگیا اور طریقہ کار ہم واضح نہ ہوا یا ہم نے اس مقصد کی تحصیل کیلئے درست طریقہ کار نہ اپنایا تو تمام کوششوں کے باوجود ہم ہرگز مقصد تک نہیں پہنچ پائیں گے خواہ ہم کتنے ہی مخلص ہوں ۔ ابھی تک ہم نہ شاید درست طریقہ کار کا تعین نہیں کیا ہے اس لئیے ہم ابھی تک تعلیمی اداروں کو کھلوانے میں ناکام ہیں۔ ایک سال سے زیادہ ہوگیا مگر ہم کچھ نہیں کرپارہے۔ ہم سب کو مل کر درست حکمت عملی بنانی چاہییے ورنہ ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ و برباد ہوجائے گا۔

اس لئیے میری آپ لوگوں سے دردمندانہ گزارش ہے کہ
اس مسئلے کا فوری حل نکالیں۔

امید ہے راقم الحروف کی گذارشات پر غور فرمایا جائے گا اور جواب بھی دیا جائے گا۔ ۔۔

آمین ...

LockDown
01/05/2020

LockDown

18/04/2020

Stay home

09/05/2019
Availible at f.s uniform centre tandojam.
31/12/2018

Availible at f.s uniform centre tandojam.

Address

Town Hall
Hyderabad
70050

Telephone

0092-346-2651552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FS Uniform Centre tandojam. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share