Rana Ashraf Khalid Goods Transport Company.

Rana Ashraf Khalid Goods Transport Company. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Ashraf Khalid Goods Transport Company., Business service, Plot # 1 New Truck Stand Hala Naka Hyderabad Sindh, Hyderabad.

14/08/2024
22/08/2022

سندھ میں نیشنل ہائی وے N5 پر کنڈیارو اور مورو کے مقام پر سیلاب کی وجہ سے تقریباً ایک کلومیٹر روڈ خراب ہوا ہے۔ اگر حکومت توجہ دے تو اس روڈ کو ایک دن میں بحال کیا جا سکتا ہے۔ لیکن NHA سمیت دیگر حکومتی اداروں کی نااہلی کے سبب یہاں روازنہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں۔ ٹریفک جام کے سبب چند کلومیٹر کا سفر 24 سے 30 گھنٹوں میں مکمل ہوتا ہے۔ قطاروں کی وجہ سے حادثات معمول بن چکے ہیں جبکہ رات کے وقت ڈرائیورز کو ڈاکو لوٹ رہے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی اس مسئلے پر فوراً متحرک ہو اور خراب روڈ کو ہنگامی بنیادوں پر ٹھیک کیا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی بحال ہو سکے اور ٹرانسپورٹرز سمیت عام عوام کی پریشانی ختم ہو۔
۔
منجانب:
محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎                                             رانا خالد(رانا اشرف خالد گڈذ ٹ...
20/05/2021

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎

رانا خالد(رانا اشرف خالد گڈذ ٹرانسپورٹ کمپنی) کا رظاء ایلاہی سے انتقال ہو گیا ھے جن کا نماز جنازاکل بروز جمہ بعد نماز جمہ 2 بجے درگاہ تولڑے والے بابا نزد سبزازار ہوٹل ہالا ناکا پر ادا کی جاے گی۔

Address

Plot # 1 New Truck Stand Hala Naka Hyderabad Sindh
Hyderabad
71000

Telephone

+923008375786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Ashraf Khalid Goods Transport Company. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Ashraf Khalid Goods Transport Company.:

Share