SAF ساتھی آباد فاؤنڈیشن

SAF ساتھی آباد فاؤنڈیشن "ساتھی آباد فاؤنڈیشن (SAF)"

24/04/2026

سید ہنا شاہ ساتھی اباد فاؤنڈیشن کی چیئر پرسن ض کوئی بھی ہیلپ کرنا چاہتا ہے ان نمبر کو کانٹیکٹ کریں+
0 335 2444328

29/03/2026

ساتھی آباد فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن سیدہ حنا شاہ، جنرل سیکریٹری ریاض احمد ترک، اور ممبران صدف سومرو اور سحر سومرو نے شاہ بخاری سے آگے واقع گاؤں کا دورہ کیا، جہاں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت اور ڈسپنسری کی فوری ضرورت کا جائزہ لیا گیا۔
اگر کوئی صاحبِ حیثیت افراد یا ادارے اس نیک کام میں تعاون کرنا چاہتے ہیں تو براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔
سیدہ حنا شاہ: 03352444328
ریاض احمد ترک: 03160307644

28/03/2026
   .pk  SecOnd Day oFf Eid made special By meeting Mr Bilawal BHutto ZarDari aNd madam Adi Faryal TalPur ❤️
23/03/2026

.pk SecOnd Day oFf Eid made special By meeting Mr Bilawal BHutto ZarDari aNd madam Adi Faryal TalPur ❤️

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں علی خامنائی نے رسم شبیری ادا کرکہ کربلا کی جھلک دکھائی ھے۔اللہ پاک شہادت قبول فرمائے اور...
01/03/2026

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں علی خامنائی نے رسم شبیری ادا کرکہ کربلا کی جھلک دکھائی ھے۔اللہ پاک شہادت قبول فرمائے اور اس شہادت کے صدقے ایران کو راہ حق پر استقامت نصیب فرمائے ۔مرنا تو ویسے بھی تھا عمر کے آخری حصے میں شہادت کی عظیم موت امت مسلمہ کے لیے باعث فخر ہے ۔۔۔

01/03/2026

بحرین میں امریکی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی تازہ ترین ویڈیو

01/03/2026

🚨 ایران کی جانب سے بلاسٹک میزائلز کے روپ میں اگ کے شعلوں کی برسات شروع کر دی گئی۔

01/03/2026

ایران : 🚨 انتظار کی گھڑیاں ختم ایران نے بلیسٹک میزائل لانچ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اور اس جنگ کی شروعات تو ہو چکی لیکن اس کا انت کہاں اور کب ہوگا یہ کوئی نہیں جانتا،،

22/02/2026

اپ لوگوں کا ساتھ "ساتھی آباد فاؤنڈیشن (SAF)"کے ساتھ ایزی پہ سا کاؤنٹ 03160307644

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAF ساتھی آباد فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share