Ghalib Consulting Services

Ghalib Consulting Services Contract Writer, Organizational Developer, Business Automation Analyst

21/03/2023
11/02/2023

چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں بنائے جانے والے گوگل اے آئی چیٹ بوٹ نے سوالات کے غلط جوابات دیئے تو الفابیٹس یعنی گوگل کی مرکزی کمپنی کے شئیرز میں سو بلین ڈالرز کی کمی ہو گئی، اوور کانفیڈینس کا نتیجہ کہیں یا ایرر پر گوگل چیٹ جی پی ٹی کا مقابلہ میں بنائی گئی اپنی پروڈکٹ پر فیل ہو گیا! ایسا معلوم ہوتا ہے کہ گوگل چیٹ جی پی ٹی کے آنے سے پہلے اس طرح کی کوئی سروس دینے کا ارادہ نہیں رکھتا تھا مگر چیٹ جی پی ٹی کو بطور حریف دیکھ کر بس خود کو مارکیٹ لیڈر برقرار رکھنے کے لیے گوگل نے عجلت میں اس ویب ایپ کو لانچ کر دیا اور استعمال کرنے والوں کو جب غلط جوابات ملے تو انہوں نے سارا غصہ کمپنی کے شئیرز پر اُتار دیا،
یاد رہے چیٹ جی پی ٹی اپنی سروس کو فری رکھنے کے لیے روزانہ کروڑوں روپے خرچ کر رہا ہے اور اسکی اتنی زیادہ مقبولیت کا راز بھی غالباً یہی ہے کہ یہ ہر ایک کے لیے دستیاب ہے اب جا کر کچھ پیڈ سروس بھی شروع ہوئی ہے مگر اگر مکمّل پیڈ کر دیا گیا تو یوزرس کی تعداد یقینی طور پر کم ہو جائے گی! فری رکھ کر بہت جلد مقبولیت تو حاصل کی جا سکتی ہے مگر کاروباری نقطہ نظر سے کیا یہ حکمتِ عملی درست ہے؟ اپنا جواب کمنٹس میں لکھیں!
ویسے گوگل یقینی طور پر چیٹ جی پی ٹی سے بہتر چیٹ بوٹ بنا سکتا ہے کیونکہ سب سے زیادہ ڈیٹا بیس گوگل کے پاس ہی موجود ہے، شئیر کیجیے ٹیکنالوجی سے متعلق اردو میں معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا پیج فولو کر لیجیے!

31/01/2023

“اسلام آباد کا مشہور گاڑی چور مَلک قدوس آئی جی اسلام آباد اَکبر ناصر کا داماد یے اسی لیے اُس کے خلاف کاروائی نہیں ہوتی!!”

Advance Income Tax on Purchase/ Transfer of Immoveable Property
20/01/2023

Advance Income Tax on Purchase/ Transfer of Immoveable Property

Capital Gain Taxes
19/01/2023

Capital Gain Taxes

16/01/2023

Telegram channel

Business Advisory and Management

Address

Office M15, Paris Business Center, Main Soan Avenue, Soan Garden
Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghalib Consulting Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghalib Consulting Services:

Share