BABAR RCC Pipe fectory nd Tuff Tile Press

BABAR RCC Pipe fectory nd Tuff Tile Press 💫🇵🇰💫
🌟Chaklala Gersein highcourt Road Schm3 Pindi💫
🌟Gullberg green Society
koral town Islamabad💫

Mian Nawaz sharif in   Best     Lahori Boys 💫
13/09/2026

Mian Nawaz sharif in
Best Lahori Boys 💫

ادرک میں قدرتی طور پر ایسے طاقتور مرکبات پائے جاتے ہیں، جو جسم میں سوزش کم کرنےاور دردِ شقیقہ/مائیگرین کی شدت گھٹانے میں...
13/09/2026

ادرک میں قدرتی طور پر ایسے طاقتور مرکبات پائے جاتے ہیں، جو جسم میں سوزش کم کرنےاور دردِ شقیقہ/مائیگرین کی شدت گھٹانے میں مدد دے سکتے ہیں- طبی تحقیق کے معروف ڈیٹا بیس PubMed میں شائع ہونے والی کچھ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ادرک بعض صورتوں میں اتنی ہی تیزی سے درد میں آرام پہنچا سکتی ہے، جتنی کچھ عام مائیگرین کی ادویات۔ اس وجہ سے ادرک مائیگرین کے فوری اور مؤثر انتظام کے لیے ایک مفید قدرتی آپشن ہو سکتی ہے- ادرک عام طور پر زیادہ تر لوگوں کے لیے قابلِ برداشت ہوتی ہے، اس لیے اس میں بعض ایسی ضمنی اثرات کا خطرہ کم ہو سکتا ہے، جو ادویات کے ساتھ پیش آتے ہیں- ادرک میں موجود فعال مرکبات، جن میں جنجرولز (Gingerols) اور شوگاولز (Shogaols) شامل ہیں، مل کر درد پیدا کرنے والے بعض حیاتیاتی راستوں کو روکنے اور جلد صحت یابی میں مدد دینے کا کام کر سکتے ہیں-

13/09/2026
Field Marshal Syed Asim Munir in   Best
10/09/2026

Field Marshal Syed Asim Munir in
Best

میں فخر ہے اس بیٹے، بھائی، باپ اور شوہر پر!یونیفارم پہننے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ انسان اپنے گھر کی عزت کی طرف اٹھنے وال...
25/08/2026

میں فخر ہے اس بیٹے، بھائی، باپ اور شوہر پر!

یونیفارم پہننے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ انسان اپنے گھر کی عزت کی طرف اٹھنے والے ہاتھ کے سامنے خاموش تماشائی بن جائے۔

جو شخص سرحدوں کی حفاظت کی ذمہ داری نبھاتا ہے، وہ اپنے گھر کی عزت اور حرمت کی حفاظت کرنا بھی جانتا ہے۔

عزتِ نفس پر سمجھوتہ نہیں ہوتا۔
سلام ہے اُس غیرت مند بیٹے کو جو ظلم اور بےحیائی کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہو گیا

لیفٹننٹ کرنل اسفند یار ولی اور طلبہ کے درمیان کیا ہوا کیوں ہوا معاملہ کہاں سے شروع ہوا، سب اصل حقائق پڑھیں، تمام ثبوتوں ...
25/08/2026

لیفٹننٹ کرنل اسفند یار ولی اور طلبہ کے درمیان کیا ہوا کیوں ہوا معاملہ کہاں سے شروع ہوا،

سب اصل حقائق پڑھیں،
تمام ثبوتوں کے ساتھ ‼️‼️‼️

تھریڈ ۔۔۔!!!

پہلی تصویر ڈاکٹر جدون خان کی، سابقہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ HoD جو کرنل اسفند یار خان پر حملہ آور ہے۔

اب کہانی سنئیے ۔۔۔

ڈاکٹر جدون کیخلاف ایک طویل عرصے سے خواتین طلبا اور ٹیچرز کیطرف سے شکایات تھیں ہراسانی کی کہ جدون خان ان کو غیرضروری طور پر دفتر بلاتے ہیں غیرمناسب باتیں کرتے ہیں اور دیگر طریقوں سے ہراساں کرتے ہیں۔ ڈاکٹر آئینہ جو کہ کرنل اسفند کی اہلیہ ہیں وہ اسی ڈیپارٹمنٹ میں سٹوڈنٹ افئیرز کی انچارج تھیں۔
جب سٹوڈنٹ لڑکیوں نے ہراسانی کی شکایات کیں تو ڈاکٹر آئینہ نے ڈاکٹر جدون کیخلاف یونیورسٹی انتظامیہ/وائس پرنسپل کو شکایت کی۔ تحقیقات ہوئیں ڈاکٹر جدون خان مجرم پائے گئے اور ان کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ ڈاکٹر آئینہ کو جدون خان کی جگہ HoD بنا دیا گیا۔
ڈاکٹر جدون خان نے اس معاملے کا کینہ دل میں رکھ لیا اور اس کے بعد ڈاکٹر آئینہ کو ان کے فون پر دھمکی آمیز میسیجز بھیجنے شروع کر دیے۔
معاملہ صرف یہیں تک نہیں رکا،
گزشتہ جمعے 21 اگست کو ڈاکٹر جدون خان، ڈاکٹر آئینہ کے آفس میں زبردستی آ گھس گیا، انہیں گالیاں دیں دھمکایا حتیٰ کہ انہیں مارنے کیلئے آگے بڑھے۔
اس صورتحال پر ڈاکٹر آئینہ نے فورا پولیس کو 15 پر رابطہ کیا اور اس کے فوراً بعد تھانہ ھمک چلی گئیں۔
ڈاکٹر جدون کیخلاف کاروائی کیلئے۔
اب پوسٹ کے ساتھ لگی وہ درخواست دیکھئیے جو ڈاکٹر آئینہ نے جدون خان کیخلاف گزشتہ جمعے کو تھانے میں دی FIR کیلئے۔
اسی دوران اس معاملے کی خبر وائس پرنسپل کو ہوئی وہ فورا تھانے پہنچ گئے اور ڈاکٹر آئینہ سے درخواست کی کہ وہ پولیس کاروائی نہ کروائیں معاملے کو یہیں رفع دفع کریں کیونکہ یونیورسٹی کی عزت کا سوال ہے۔
وائس پرنسپل نے ڈاکٹر آئینہ کو یقین دہانی کروائی کہ وہ خود اس معاملے کو ہینڈل کرینگے اور جدون خان آئندہ انہیں تنگ نہیں کرے گا۔
پہلے تو ڈاکٹر آئینہ نہیں مانیں،
انہوں نے بتایا کہ جدون خان انہیں دھمکی آمیز میسیجز بھی بھیجتا رہا ہے اور آج یہاں تک اتر آیا ہے لہٰذا وہ پولیس کاروائی لازما کروائیں گی۔
وائس پرنسپل کی کافی منت سماجت پر ڈاکٹر آئینہ صرف اتنا مانیں کہ ٹھیک ہے پولیس کاروائی نہ ہو گی مگر پولیس کے پاس میری درخواست موجود رہے گی۔ ریکارڈ می

اگر وردی کے اندر کوئی دوسرے کی بیٹی بہن بچی بیوی کی عزت کی خاطر جان دے سکتا ہے تو کوئی وردی اپنی فیملی کی عزت کےلئے ہوائ...
25/08/2026

اگر وردی کے اندر کوئی دوسرے کی بیٹی بہن بچی بیوی کی عزت کی خاطر جان دے سکتا ہے تو کوئی وردی اپنی فیملی کی عزت کےلئے ہوائی فائر کر کے تمیز سکھا سکتا ہے کوئی فوجی، جج وکیل ڈاکٹر سیاستدان صحافی باپ شوہر اور بھائی بھی ہوتا ہے اگر مسلئہ عزت کا ہو تو تو ریکشن یکساں ہوتا ہے
👽😈😈

سرحد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس، روات میں فائرنگ کے واقعے کے اصل حقائق سامنے آگئے۔ابتدائی معلومات کے مطابق یونیفارم میں ...
24/08/2026

سرحد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس، روات میں فائرنگ کے واقعے کے اصل حقائق سامنے آگئے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق یونیفارم میں ملبوس شخص اپنی ڈیوٹی پر جا رہا تھا اور راستے میں اپنی بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑنے کے لیے کیمپس آیا تھا۔ بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑتے وقت بعض طلبہ کی جانب سے آوازیں کسنے اور ہوٹنگ کرنے پر والد اشتعال میں آگیا، جس کے بعد صورتحال نے ناخوشگوار رخ اختیار کیا۔

ایک والد کا اپنی بیٹی کے معاملے پر جذباتی ہونا بعد میں ایک بڑا ایونٹ بن گیا۔ ضروری ہے کہ واقعے کو سنسنی خیز بنانے کے بجائے اصل حقائق سامنے لائے جائیں اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی جائے۔
نوٹ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا فوجی افسر کی بیٹی انکے ساتھ ہے

happy independence day 💫🇵🇰💫
14/08/2026

happy independence day 💫🇵🇰💫

 Happy Independence Day Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces of Paki...
14/08/2026



Happy Independence Day

Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces of Pakistan; Admiral Naveed Ashraf, NI, NI (M), T Bt, Chief of the Naval Staff; and Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, NI (M), HJ, Chief of the Air Staff, on behalf of the Armed Forces of Pakistan, extend heartfelt felicitations to the nation on the auspicious occasion of Pakistan’s 79th Independence Day.

On this historic occasion, the Armed Forces pay profound tribute to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the founding fathers and all those whose sacrifices transformed the aspiration of freedom into the reality of a sovereign Pakistan. Their vision, courage and resolve remain a guiding force for the nation and continue to inspire us to uphold the principles and ideals of Pakistan.

The Armed Forces of Pakistan respectfully acknowledge the supreme sacrifices of our martyrs, the services of our veterans, the dedication of law enforcement personnel and the contributions of every Pakistani who has served the nation. Their courage and selfless service have bolstered Pakistan’s resilience and safeguarded its independence, security and national interests.

As guardians of Pakistan’s sovereignty and territorial integrity, the Armed Forces reaffirm their unwavering resolve to defend the motherland against all threats, uphold the Constitution and discharge the sacred trust reposed in them by the people of Pakistan. United with the nation, the Armed Forces will remain steadfast in preserving peace and stability while creating an environment conducive to national progress and prosperity.

Pakistan’s strength lies in the unity and collective resolve of its people. On this Independence Day, let us renew our commitment to the enduring principles of Faith, Unity and Discipline, strengthen national cohesion, promote tolerance and work together towards a secure, stable and prosperous Pakistan.

Pakistan Armed Forces Zindabad!
Pakistan Hamesha Paindabad!

Address

Koral Road. Koral Town Gullberg Green Society Islamabad*
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923365980689

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BABAR RCC Pipe fectory nd Tuff Tile Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share