Taj Dairies

Taj Dairies We set up a ton of things from milk. They are spread, Curd, Lassi, cheddar, cream and various desserts which offer like desi ghee butter and cheese .

They are savored by everyone.

24/05/2022

27th May at Palm Continental Johannesburg

Thank you
06/01/2022

Thank you

06/01/2022

اسلام آباد کہوٹہ روڈ ماڈل ٹاؤن
میں تاج ڈیریز کی دوسری برآنچ کا باقاعدہ شاندار افتتاح کردیا گیا ۔۔۔ افتتاحی تقریب میں فریش مِلک )milk) ایسوسی ایشن کے صدر مظفر احمد ہاشمی ,جنرل سیکرٹری شاہد گوندل ,نائب صدر چوہدری سعید , احسان اللہ گجر , اے ایم آرگینک کے جی ایم منصور فرید چشتی , مارکیٹنگ منیجر محمد اظہر , راجہ بلال , مختار پراچہ ,ولید رضا ,چوہدری لقمان , چوہدری عمر تھہیم , چوہدری حسن رضا تھہیم ,پرویز بٹ , چوہدری کلیم سرور ,چوہدری جواد , راجہ وقاص اور محمد یاسر سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔۔۔۔ فریش ملک ایسوسی ایشن کے صدر مظفر احمد ہاشمی و دیگر شخصیات نے اتفاق احمد تھہیم اور طاہر افضل جھمٹ کو تاج ڈیریز کی دوسری برانچ کے شاندار افتتاح پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ ایم ڈی تاج ڈیریز اتفاق تھہیم نے کہا تاج ڈیری پر اسلام آباد کے شہریوں کو فریش اور خالص دودھ ,اور خالص دودھ و دیگر اجزاء سے تیار کردہ مکھن ,کھویا ,دہی ,برفی , چیز و دیگر معیاری آئٹمز معقول رعائتی قیمت پر مہیا کی جائیں گی جو کہ یہاں کے شہریوں کے لئے ایک تحفہ ہے

تاج ڈیریز کی اسلام آباد میں دوسری برانچ کا شاندار افتتاح ۔ تاج ڈیریز کی کوالٹی اور قیمت اور سروس کی دھوم  ۔ ڈیری ایسوسی ...
06/01/2022

تاج ڈیریز کی اسلام آباد میں دوسری برانچ کا شاندار افتتاح ۔ تاج ڈیریز کی کوالٹی اور قیمت اور سروس کی دھوم ۔ ڈیری ایسوسی ایشن اور اہلُعلاقہ کی بر پور شرکت اور تاج ڈیریز کے مالکان طاہر افضل جھمٹ اور اتفاق احمد تھیم کو مبارک باد

Whole sales milk 🥛 available 😋
02/12/2021

Whole sales milk 🥛 available 😋

25/11/2021
25/11/2021

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923077853773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taj Dairies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taj Dairies:

Share