UDAS DiL

UDAS DiL Udas Poatry

26/04/2022

ہاۓ یہ لوگ۔۔🌚🔥
دوسروں کی عزت پہ باتیں کرکہ خود کو پاک رکھنے والے۔💯🥀
#✨

08/04/2022

مسکرانا بھول گیۓ ہم💜🥀
🖤مرشد🖤
عشق کی تاثیر مہنگی پڑی ہمیں❤️💓

28/01/2022

تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا❤

جتنا سویٹ بنایا اتنا ہی کیوٹ بنایا

💕

26/01/2022

لوگ برا کہتے ہیں ، انہیں کہنے دو😊
وہ سنا نہیں✋
وتعز من تشاء وتذل من تشاء🖤🔥💥

14/08/2021

Happy independence day

19/06/2021

‏میــــں قصہ #مختصــــر نہیــــں تھا

ورق کو جلــــدی پلٹ گۓ ہو تــــم.. ‎😔😔😔

24/05/2021

میں اختتام سے آغاز کرتا ھوں🔥

میں نظر میں رکھ کے نظر انداز کرتا ھوں🖤

25/02/2021

ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥💔😓

وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں🔥💔😓

25/02/2021

‏ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا

کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے...!❤🥀

24/02/2021

میرے خیال میں رہتا ہے ہر وقت تیرا خیال..😊
اپنے خیال سے کہو کہ میرا کچھ خیال کرے..😊
❤❤

24/02/2021

ہاتھ تک لگانے کو بے ادبی سمجھتا تھا.......

گلے سے لگ کے رویا تھا بچھڑنے سے پہلے.....💔💔

23/02/2021

انسان کو مارتی ہمیشہ محبتیں ہیں،،
نفرت تو ہمیں جینا سکھاتی ہے💯🔥
A+

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UDAS DiL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share