Organic Hub

Organic Hub thora khao haq halal khaO!

09/07/2024

Aoa.
Fresh pure dairy 🐄 milk avail on door step..
220 pkr.(delivery free)
03449533607..
📞 or whtsaap
JAZAK'ALLAH

 #پلیزشیئرکردیں🙏کچھ عرصہ قبل مجھے واشنگ مشین چاہیے تھی تو خیال آیا بڑے ٹب والی مشین لینی چاہیے دکانوں سے پتا کیاتو کہنے ...
09/06/2024

#پلیزشیئرکردیں🙏
کچھ عرصہ قبل مجھے واشنگ مشین چاہیے تھی تو خیال آیا بڑے ٹب والی مشین لینی چاہیے
دکانوں سے پتا کیاتو کہنے لگے دودھ کابزنس کررہے ہو ؟؟؟
سن کر حیرانی ہوئی پتا کیا تو معلوم پڑا بڑے ٹب کی واشنگ مشینیں اکثر نام نہاد دودھی ہی لیتے ہیں
اب طریقہ واردات یہ ہے کہ زائیلین نامی کیمیکل جو کہ زرعی ادویات میں زہر کی کوالٹی محفوظ رکھنے کیلئے استعمال ہوتا ہے
دو کلو دودھ میں چند سوگرام زائیلین غیر میعاری کوکنگ آئل یوریا کھاد چینی مکس کرکے چالیس کلو دودھ نما سیال تیار کرکے مارکیٹ میں سپلائی کردیا جاتا ہے
جسکے بارے میں کچھ عرصہ قبل
ڈاکٹر ادیب رضوی نے چتاونی دی ہے کہ یہ کیمیکل مواد والادودھ گردے فیلیور کاسبب بن رہا ہے
براہ کرم اپنے دودھ کی خریداری پہ توجہ کریں اپنے سامنے دوہا گیادودھ خریدیں
میرا چھوٹا بھائی ایک ملک کمپنی میں ایگزیکٹو تھا تو تب تجربہ ہوا کہ ملک پیک والا دودھ بھی 50فیصدمشکوک ہوتا ہے
اس کیمکل والے دودھ کی نشانی ہے کہ یہ کمرے کے درجہ حرارت پر ایک دوگھنٹے میں زراسا کڑوا ہوجاتا ہے اور اسکی دہی بالکل ٹھوس جیسی بنتی ہے حالانکہ اصل دودھ کی دہی پانی ملی ہوتی ہے
جیسے میرا دوست صاحبزادہ صادق عباس تونسوی ٹیک سوسائٹی لاہور سے ملحقہ پنجاب یونیورسٹی کی اراضی پہ بنے بھانے سے تازہ دودھ خود لے آتاہے
ایسے ہی آپ بھی
اپنی اور خاندان کی صیحت کیلئے خالص دودھ لینے کی تگ ودو کیجیئے بیماریوں سے بچے رہیں گے 🙏


اور پیو دوکانوں والا کھلا دودھ....
22/05/2024

اور پیو دوکانوں والا کھلا دودھ....

Aoa.Fresh pure dairy 🐄 milk avail on door step..220 pkr.(delivery free)03449533607..📞  or whtsaap JAZAK'ALLAH
13/05/2024

Aoa.
Fresh pure dairy 🐄 milk avail on door step..
220 pkr.(delivery free)
03449533607..
📞 or whtsaap
JAZAK'ALLAH

12/05/2024

Daba band branded dodh ajkal k.....

04/05/2024

Jo jo daby wala pita ha milk ajao samny....

22/04/2024

Aslamoalikm.!
Mera ik chota sa dairyfarm ha... Kazani heights ki opposite side..free home delevery dty on door step.
Abi 2janwar or liay eid k dino me to dodh 25/28 kg daily ka bach jata ha..jo majboran ghar rkhna parta ha.. So agar kisi bhai dost behan ko chahya ghar k kia to pls contct kren.
JAZAK'ALLAH
03449533607

08/03/2024

Aoa.!
Ramzan offer start
Offr offr oofffrr
Fresh dairy milk avail on 10% discount rate now on door step just in 210.
03449533607

27/11/2023

Aoa...
Fresh dairymilk avail on Door step...
Cntct us..⬇️
03449533607
JAZAK'ALLAH

03/09/2023

AssssslamOaliykum!

Dosto or mitroo mene ik kam start kia hy door step grocery provide krny ka...
Idea dyden kesa rhyga..
Rice
Chaki ka atta (wheat flour)
Sugar
Daleen
Masaly
Surf
Soaps
Oils ,, ghee
Patti (tea)
Baki b tmam items...
Is k ilawa
Meat me beef muttin chicken meats
Sarsson ka oil
Olive oil
Daily ki sabzi fruits...

Just 300 delivery py
(Rate marts jsy hi hn no xtra rate no xtra taxes)
03335796741
03449533607
Cal or whtsapp
JAZAK'ALLAH.

03/06/2023

الحمدللہ یہی ہماری کامیابی کا راز بھی ہے

ہمارے بزنس کے تین اصول!

الحَمْد لله ہمارا آنلائن کاروبار شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے۔

1. ہم کسٹمر کو خیار رؤیت دیتے ہیں، یعنی دیکھنے کے بعد اگر دل چاہے تو وہ چیز خرید لے، وگرنہ واپس کر دے.

2. ہم اپنے معزز کسٹمر کو خیار عیب بھی دیتے ہیں، یعنی اگر خریدی ہوئی چیز میں کوئی نقص یا عیب نکل آئے تو واپس کر دے. اور واپسی کا ڈاک خرچ بھی ہم سے وصول کر لے۔

3. اسی طرح ہم "اقالہ" بھی کرتے ہیں. یعنی اگر کسٹمر نے ایک چیز خرید لی، اسے پسند بھی آ گئی،
مگر چند دنوں کے بعد وہ کسی وجہ سے اسے واپس کرنا چاہتا ہے تو ہم وہ بھی واپس لے لیتے ہیں.

O&h (organic hub)
📍 japan road islamabad
📲 03449533607

17/05/2023

📱

برسوں سے مصروفِ خدمت ۔ ہزاروں کسٹمرز کا اعتماد ۔ خریداری سے پہلے اور بعد میں یکساں رابطہ وَ مکمل آگاہی ۔ کسی بھی قسم کمپلینٹ کا مکمل ازالہ ۔ کوئی دھوکہ نہیں کوئی فراڈ نہیں نام اوریجنل کام اوریجنل

ورائٹی آن لائن پیش کرتے ہیں چند
اہم اشیاءِ ضرورت آپ کی دہلیز پر …

• مئی 2023 سے اپڈیٹ ریٹ لسٹ

🟡 قدیم روایتی طریقہ پہ مکھن سے تیار ہونے والا گائے کا خالص دیسی گھی 2500 روپے فی ایک کلو

🟢 اسپیشل مکسڈ دیسی اچار 1100روپےکلو
• اسپیشل لہسوڑہ دیسی اچار 1300روپےکلو

⚫ دیسی سوغات گرمی سے نجات شربتوں کا لازمی حصہ "تخم بلنگو 2300 روپے کلو

🟠 ذائقہ اور لذت باکمال' مشہورِ زمانہ مقبولِ عام ورائٹی' چھوٹی مکھی کا بیری والا خالص جنگلی شہد' فقط 3500 روپے کلو'

🟢 غذائیت اور افادیت میں منفرد' کوہ سلیمان تونسا سے منگوایا خاص الخاص سوغات' چھوٹی مکھی کا جنگلی دیسی شہد' فقط 4000 روپے کلو'

🟠 لذت غذائیت کا بہترین توازن' بڑی مکھی کا بیری کیکر جامن آم وغیرہ مختلف درختوں والا خالص جنگلی شہد' فقط 3300 روپے کلو'

🟢 کفایت اور بچت کا بہترین نمونہ' پھلوں پھولوں باغ باغیچوں کی خاص سوغات' اعلیٰ کوالٹی ملٹی فلیور بہترین فارمی شہد' فقط 2500 روپے کلو'

🟤 لذت غذائیت صحت کا قدیم روایتی نسخہ' مکھانا کاجو بادام پستہ زعفران کھجور تل جَو چنا الائچی متعدد مقوی اجزاء پہ مشتمل' شاہی تلبینہ' آدھا کلو فقط 1300 روپے ایک کلو فقط 2500 روپے'

🟠 اسپین درآمدہ 100 فیصد خالص درجہ اول زیتون تیل •ایکسٹرا ورجن 4500 روپے لیٹر •پامس کوالٹی 2300روپے لیٹر

🟢 ہر گھر کی ضرورت' کچن کا لازمی آئٹم' غذا بھی دوا بھی' الائچی زیرہ مکسڈ' دیسی جَو کا اے کیٹیگری دلیہ' فقط1100 روپے کلو'

⚫ ہر گھر کی ضرورت (خصوصا بچوں کیلئے مفید) آسان استعمال فوری رزلٹ بےضرر ادویاتی نسخہ 'جُوئیں مار تیل' فی کورس 50ML فقط 700 روپے

🟤 صحت سکون بِصارت کی حسین روایت' درجہ اول اوریجنل اَثمد سرمہ' 20 گرام پیکنگ فقط 700 روپے 2پیک یکجاء فقط 1300 روپے'

🔴 صحت فرحت اور خوبصورتی کی دلکش روایت' اصل خالص دیسی مہندی پاوڈر 800 روپے کلو

⚪ ثقافت بھی روایت بھی نفاست بھی' تھرپارکر سندھ کا حسین دلچسب تحفہ' اونٹ کی ہڈی سے بنائی گئی 100 دانہ والی بڑی تسبیح فقط 1500 روپے'

🔵 دلکش خوبصورت پہناوا' مشہور روایتی سرائیکی اجرک' فل سائز فقط1500 روپے'

•رہیں سارا دن تروتازہ اور خوشگوار
خوشبو ایسی کہ آپکی پہچان بن جائے
جہاں جائیں ماحول معطر ہو جائے اور
لوگ آپ کی طرف متوجہ ہو جائیں

پیشِ خدمت ہیں چند بہترین عطر 💐

🔵 سلورکریڈ" 🟤درھم دبئی"
🟠 صندل روز" 🟢 مَسک سلکی"
🔴 انڈین گلاب" 🟠 بزنس مین"
⚫ عود مثالی" 🔵 رائل جاسمین"
🟣 حْسنِ یوسف" 🔴 ترکی گلاب"
🟠 انڈین رومانس" 🟡 عْود ہندی"

ہر عطر اول کوالٹی بزنس کلاس ورائٹی ہے ایک تولہ یعنی 12 گرام کی قیمت 1500 روپے ہے آپ 1500 روپے میں 6'6 گرام 2 مختلف عطر کا پیکج بھی خرید سکتے ہیں

🔴 مسحورکن خوشگوار دیرپا اور
باکمال خوشبو … شمس الامارت؛
"فی تولہ فقط 2500 روپے"
یہ عطر آپ کبھی فراموش نہ کرسکیں گے
ذاتی استعمال اور گفٹ کیلئے بہترین چوائس؛

🔵 (بارانی علاقے کی سرخ دیسی گندم کا شاہی ستو ان شاءاللہ 5 مئی سے دستیاب ہوگا)

#پالیسی اوپر لکھی گئی قیمتوں میں ہوم ڈیلیوری اخراجات بھی شامل ہیں مزید کوئی چارجز لاگو نہ ہونگے ... ہر قسم شکایت کا مکمل ازالہ کیا جائے گا ہم سے منگایا گیا مال کسی عیب کی وجہ سے یا پسند نہ آنے کی وجہ سے تبدیل اور واپس بھی ہوسکتا ہے ... جبکہ ادائیگی ساری ایڈوانس ہوگی پیسہ ادائیگی کے بغیر پارسل روانہ نہ ہوگا ... تبدیلی واپسی کی صورت میں مال واپس روانہ کرنے کی ذمہ داری خریدار کی ہوگی جبکہ اِس عمل کا سارا خرچ ہمارے ذمہ ہوگا .... پالیسی سب کیلئے یکساں ہے آرڈر دینے کیلئے انبکس تشریف لائیں شکریہ

#نوٹ بصد معذرت احبابِ گرامی قدر پہلے وہی پارسل روانہ ہونگے جن کی پیمنٹ اوکے ہوگی یہاں مروت محبت میں پہلے کئی پیسے پھنسے ہوئے ہیں 😞

قیمت سب کیلئے یکساں 🟣آرڈر کیلئے فقط انبکس
🔴پیمنٹ قطعی ایڈوانس 🔵منی بیک گارنٹی ھے
📱 03449533607

Address

Gagri, Japan Road
Islamabad

Telephone

+923449533607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share