Al Makkah Mobile shop

Al Makkah Mobile shop We deals in all kind of mobile phones Accessorie on whole sale price we deals in all kind of mobile phones and accessories on whole sale price

25/12/2022
25/12/2022
25/09/2022

All my face book friends like my page follow and gave 5star
thank you

سباالخیر
25/09/2022

سباالخیر

24/09/2022

مکہ مکرمہ میں ایک میلہ لگا کرتا وہاں تمام شعراء اپنا کلام لاتے اور ایک خولہ نامی شاعرہ سے اشعار میں تصحیح کراتے۔
ایک مرتبہ خولہ اپنی اونٹنی پر سوار تھی کہ ایک ادھیڑ عمر شخص آیا جس کا نام حسان بھی ثابت (رضی اللہ عنہ) تھا۔ حسان (رضی اللہ عنہ) نے خولہ شاعرہ کو کچھ کلام دکھایا۔۔
"و احسنَ منک لم ترَ۔۔۔۔۔۔۔۔"
ان اشعار کا مفہوم کچھ ایسے تھا کہ، "میرے محبوب آپ جیسا حسین کسی آنکھ نے نہیں دیکھا۔۔ کسی ماں نے آپ سے چہرے والے کو جنم نہیں دیا۔۔ یوں لگتا ہے جیسے بنانے والے نے آپ کی مرضی کے مطابق آپ کو بنایا ہو۔"
خولہ نے جب اشعار پڑھے تو مسکرا دی، کیونکہ وہ جانتی تھی کہ شعراء لوگ اپنے محبوب کی تعریف میں کچھ زیادہ ہی مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں۔اس نے حسان (رضی اللہ عنہ) سے کہا، "کیا ایسا ہے تمہارا محبوب؟"
حسان (رضی اللہ عنہ) نے جواب دیا، "تم دیکھو گی تو تمہیں یہ اشعار کم لگیں گے۔" "پھر تو میں ضرور دیکھوں گی۔" خولہ نے جواب دیا اور حسان (رضی اللہ عنہ) کے ساتھ بارگاہ رسالت میں چل دی۔ اور جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نظر پڑی تو پکار اٹھی، "واللہ جو تم نے کہا وہ سچ ہے۔" اور کلمہ طیبہ پڑھ کر مسلمان ہوگئی۔
یہ تھا میرے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حسن، اس حسن میں وجاہت ایسی تھی کہ کوئی نہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال سکتا اور نہ ہی چہرے پر نظر ٹکا سکتا۔
سبحان اللہ
الھم صلی علی محمد ﷺ وآل محمد ﷺ وعجل فرجھم ❤️

Address

Street C
Islamabad
45550

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 03:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923449175812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Makkah Mobile shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Makkah Mobile shop:

Share