02/10/2020
ایک معروف پاکستانی برانڈ کو اپنے ملبوسات اور جوتوں کی ماڈلنگ کے لئے نئے چہروں کی تلاش ہے۔
٭ میل اور فی میل ماڈلز (مرد و خواتین)
٭ عمر کی حد: 16 تا 35
٭ رنگت (گورا ہونا لازمی نہیں)
٭ پہلے سے ماڈلنگ کا تجربہ ہونا ضروری نہیں، مگر ماڈلنگ اور فیشن کی سمجھ درکار ہے۔
٭معاوضہ: لیڈ ماڈل اپروول پہ پراجیکٹ 25،000 پاکستانی روپے سے سائن ہو گا۔
٭خواہشمند خواتین و حضرات اپنے نام ، عمر اور شہر کے نام کے ساتھ واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں۔
WhatsApp: 0334-0796364
Yash Models
Karachi – Islamabad - Lahore