Bewafa JANAN

Bewafa JANAN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bewafa JANAN, Business service, Islamabad.

04/10/2025

*خاموشی اختیار کرنے والے لوگ بہت گہرے ہوتے ہیں۔۔۔ ✨*

🌹جو لوگ زیادہ بولتے نہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کو بولنا نہیں آتا بلکہ وہ غیر ضروری بات کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔

گزری رفاقتوں کی نمی آنکھ میں لئےایک شخص تیرے شہر سے تنہا گزر گی
17/12/2023

گزری رفاقتوں کی نمی آنکھ میں لئے
ایک شخص تیرے شہر سے تنہا گزر گی

‏محبت تو نہیں لیکن انوکھا ربط ھے کوئی مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ھوتی ھے
15/12/2023

‏محبت تو نہیں لیکن انوکھا ربط ھے کوئی
مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ھوتی ھے

‏دستکیں نا مراد ھی لوٹیں وہ میرے انتظار میں کب تھے
10/12/2023

‏دستکیں نا مراد ھی لوٹیں
وہ میرے انتظار میں کب تھے

09/12/2023
کبھی کبھی تو خوشی سے بھی دل نہیں بھرتاکبھی کبھی تیرا ہونا بہت ضروری ھے   #
09/12/2023

کبھی کبھی تو خوشی سے بھی دل نہیں بھرتا
کبھی کبھی تیرا ہونا بہت ضروری ھے
#

20/04/2021

" دِل کے کسی کونے میں وہ بستا آج بھی ہے ؛

تصویر دُھندلی ہے مگر تصور آج بھی ہے ۔ "

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bewafa JANAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bewafa JANAN:

Share