02/08/2023
کامیابی کا سفر انگریزی ‘suffer’ مانگتا ہے
محنت درکار ہوتی ہے
مسلسل کوشش کرنا ہوتی ہے
تکلیف بھی برداشت کرنا پڑتی ہے
پر یاد رکھیں، کامیاب لوگ، ہارنے سے نہیں ڈرتے
ڈٹے رہتے ہیں
صبح بخیر دوستو