Mining industry

Mining industry ok

14/07/2026
14/07/2026

مائننگ فیسوں میں ہزاروں فیصد ظالمانہ اضافہ مسترد! حکومت کو بامعنی مذاکرات کی دعوت!!!
خیبر پختونخوا کا مائننگ سیکٹر اس وقت تاریخ کے سنگین ترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف وفاقی ٹیکسز کی مار نے انڈسٹری کو نڈھال کر رکھا ہے، تو دوسری طرف صوبائی محکمہ معدنیات کی جانب سے فیسوں میں کئی سو فیصد سے لے کر ہزاروں فیصد تک کا مجوزہ اضافہ اس انڈسٹری کا مکمل خاتمہ ثابت ہوگا۔
ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ مائن اونرز برادری اس یکطرفہ اور انڈسٹری دشمن فیصلے کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ تاہم، معاملات کو تصادم اور ہڑتالوں کی طرف لے جانے کے بجائے، فرنٹیئر مائن اونرز ایسوسی ایشن (FMOA) خیبر پختونخوا ہمیشہ افہام و تفہیم اور مذاکرات پر یقین رکھتی ہے۔
ہم وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، صوبائی وزیرِ معدنیات اور محکمہ معدنیات کے اعلیٰ حکام کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ مائن اونرز کی قیادت کے ساتھ مل بیٹھ کر ایک بامعنی اور نتیجہ خیز ڈائیلاگ کا آغاز کریں۔

صوبے کی ترقی مائننگ سیکٹر کی بقا سے جڑی ہے۔ آئیں مل کر مذاکرات کے ذریعے اس بحران کا ایسا حل نکالیں جو حکومت اور انڈسٹری دونوں کے لیے قابلِ قبول ہو۔

منجانب:
صدر، فرنٹیئر مائن اونرز ایسوسی ایشن

14/07/2026

معدنیات

14/07/2026

قبائلی عوام بھی محکمہ معدنیات کے خلاف بول پڑے ۔۔

14/07/2026

قبائلی رہنماء

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923459351987

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mining industry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mining industry:

Shortcuts

Share

Category