07/12/2022
خوش خبری
بےروزگاری کا خاتمہ
جدید دور میں بہترین سہولتوں کی فراہمی کو مد نظر رکھتے ہوئے "سہولت کار" ایپ لا رہی ہے سہولت ان ٹیکنیکل بے روزگاروں کے لئے جو ہنر ہونے کے باوجود بے روزگاری اور غربت والی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
بے روزگار ہنر مند افراد کے لئے اب بے روزگاری کا خاتمہ صرف ایک ایپ "سہولت کار" انسٹال کرنے سے ممکن بن سکتا ہے۔آپ اپنے مکمل اور درست کوائف کا اندراج فرما کر خود کو "سہولت کار" سے رجسٹرڈ کرائیں اور عزت دار روزگار حاصل کرنے کے بہترین مواقع حاصل کریں۔
یہ سہولت گھریلو مینٹینینس اینڈ سروسز کے ماہر پلمبر، الیکٹریشن، میسن، کار پینٹر،ویلڈر، پینٹر و دیگر ٹیکنیکل ہنر مند افراد کے لئے ہے۔ آئیے آج اور ابھی ہی نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کر کے "سہولت کار" کے ساتھ رجسٹر ہوں اور اپنے لئے مناسب روزگار حاصل کریں۔
*نوٹ: (یہ سروس فلحال اسلام آباد والوں کے لیے ہے۔)*
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.sahulatkar.sahulatkar_partner
منجانب: انتظامیہ" سہولت کار" ایپ اینڈ سروسز