Aziz Marketing Islamabad

Aziz Marketing Islamabad whole sale

13/04/2026

تیاری کیلئے ہدایت
کلین فری لانڈری کلف کے 4 بڑے چمچے ایک لیٹر پانی میں ملائیں

اس محلول کو گاڑھا کرنے کیلئے ایک منٹ تک ابالیں اور مسلسل ہلاتے رہیں

ایک بالٹی میں 6 سے 8 لیٹر پانی لیں اور تیار شدہ محلول کو پانی میں اچھی طرح ملائیں

اپنے دھلے ہوئے کپڑے اس میں ڈابوئیں پھر انہیں نچوڑ کر سکھاے کیلئے پھیلا دیں
Hope Chemicals Pvt Ltd.












13/04/2026
08/04/2026

كلين فرى كلر بلیچ

ایک نان کلورین بلیچ ہے۔ یہ رنگوں کو محفوظ رکھتے ہوئے سخت داغوں کو دور کرنے میں موثر ہے۔ یہ کپڑے کو نقصان پہنچائے بغیر جراثیم سے پاک کرنے اور چمکانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور اسے ہر قسم کے رنگوں پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ہر بار جب آپ واشنگ پاؤڈر استعمال کریں تو کلین فری کلر بلیچ شامل کریں۔

طریقہ استعمال : نارمل داغ کے لیے : ۵ لیٹر پانی میں ۵۰ ملی لیٹر کلین فری کلر بیچ ڈالیں ، ۱۰ امنٹ انتظار کریں اور معمول کے مطابق دھولیں۔

گہرے داغ کے لیے : ۵ لیٹر پانی میں ۱۰۰ ملی لیٹر کلین فری کلر بیچ ڈالیں، بہترین نتائج کے لیے زیادہ سے زیادہ وقت دیں اور معمول کے مطابق دھولیں۔

شدید گہرے داغ کے لیے داغ پر براہ راست لگائیں، آہستہ سے رگڑیں اور وامنٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

احتیاط : بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ پینے سے گریز کریں۔ دوسرے ٹوائلٹ کلینز اور بلیچ کے ساتھ ہر گز نہ ملائیں۔
Hope Chemicals Pvt Ltd.





08/04/2026

کلین فری ٹائیگر

ٹائلٹ کلینز اینڈ ڈرین اوپنر کموڈ، باتھ ٹب ، واش بیسن اور فرش کی عمدہ صفائی کے لئے

طريقه استعمال

پلاسٹک کے برتن میں کلین فری ٹائیگر اور پانی برابر مقدار میں ملائیں فرش پر ہلکی تہہ میں برش یا جھاڑو سے پھیلائیں

زیادہ گندی جگہ پر خالص کلین فری ٹائیگر کی تھوڑی مقدار ڈالیں وائپر یا جھاڑو سے رگڑ کر پانی سے دھوڈالیں

کموڈ کے اندرونی اور پچھلے حصے پر کلین فری ٹائیگر انڈیل کر لگا ئیں ایک منٹ بعد برشا چھی طرح رگڑ کر فلش کریں

احتیاط

استعمال کے بعد ہاتھ اور پاؤں صابن سے دھوئیں

یہ زہر ہے۔ پینے سے پر ہیز کریں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
Hope Chemicals Pvt Ltd.











08/04/2026

رومن بلیچ – بہترین صفائی کا حل

اپنے کپڑوں کو دیں شاندار سفیدی، چمک اور تازگی رومن بلیچ کے ساتھ

سفیدی اور چمک کیلئے:
¼ کپ کو 10 لیٹر پانی میں ملا لیں۔
کپڑوں کو 10-15 منٹ تک بھگو کر دھو لیں۔
پھر حسبِ معمول ڈٹرجنٹ سے واش کریں۔

مشین واش کیلئے:
⅓ کپ پانی میں ملا لیں۔
جب مشین میں پانی بھر جائے تو کپڑے ڈالیں۔
10-15 منٹ تک بھگو کر نارمل پاؤڈر سے واش کریں۔

داغ دھبے ختم کرنے کیلئے:
½ کپ کو 5 لیٹر پانی میں ملا لیں۔
داغ والے کپڑوں کو 5-15 منٹ تک بھگو کر ہلکا رگڑیں۔
پھر ڈٹرجنٹ سے دھو لیں۔

ہدایت:
صرف ہدایت کے مطابق استعمال کریں
نکھوں اور جلد سے بچا کر رکھیں
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
رنگین کپڑوں پر پہلے ٹیسٹ ضرور کریں

ہنگامی صورت:
جلد متاثر ہونے کی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں

رومن بلیچ – صفائی جو نظر بھی آئے اور محسوس بھی ہو

#صفائی #لانڈری #پاکستان
Hope Chemicals Pvt Ltd.

04/04/2026

Hi-Power Anti Mosquito Kit
• Keep away from food & drinks.
• Do not use in horizontal or inverted positions.
• Do not touch the machine with wet hands when plugged in.
• Keep out of the reach of children.
• Store in the original closed container in a cool, dry place.
• Keep away from moisture.
• Do not use empty containers for any other purpose.
• Keep curtains or other flammable objects away from the unit while in use.

04/04/2026

Hope Chemicals (private) Ltd. was incorporated in 28th April 2001, with a Brand name Cleanfree. Our vision is to manufacture and distribute a modern, organic and quality household cleaning items to our valued customers.

04/04/2026
04/04/2026

کلین فری ہائی پاور کیٹرے مار

خاص طور پر کیڑے مکوڑوں کے فوری خاتمے کیلئے بنایا گیا ہے۔۔ یہ مکھی، مچھر ، لال بیگ، چیونٹی کھٹمل ، دیمک کو فوری ہلاک کرتا ہے۔ اور منفرد مہک سے ماحول کو بھی خوشگوار بنا دیتا ہے۔

ترکیب استعمال:

اسپرے کرنے سے پہلے تمام کھڑکیاں اور دروازے بند کریں اور کمرے کے چاروں کونوں ، پردوں، فرنیچر کے نیچے اور پیچھے کھڑکیوں وغیرہ پر اسپرے کریں اور اسپرے کے بعد کمرہ کم از کم 5 منٹ تک بند رکھیں-

🔴 Spray Pump
یہ ایک ہلکا اور استعمال میں آسان اسپرے پمپ ہے جو باریک اور یکساں چھڑکاؤ کرتا ہے۔
اس کی مدد سے دوا آسانی سے دور تک پہنچتی ہے اور کمرے کے ہر کونے تک اثر کرتی ہے۔
کم وقت میں زیادہ جگہ کور کر کے کیڑوں کے خاتمے میں مدد دیتا ہے۔

04/04/2026

Premium Hypo Liquid Bleach (20%)

Pure & Properly Preserved"

Hypo Liquid Bleach (20%) in its Pure and Original Form!

Stored with Care

Kept in a Cool, Dry Place, Fully Protected from Sunlight & Heat

Unlike Others in the Market

Many Expose Bleach to Sunlight & High Temperatures, Losing Strength & Effectiveness

Guaranteed Quality

Full Potency & Reliable Performance Every Time!

SPECIAL PRICE OFFER!

Only Rs. 2600 for a 30 KG Can!

Address

Islamabad

Telephone

+923061112250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aziz Marketing Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aziz Marketing Islamabad:

Share