Sadam Solutions Squade

Sadam Solutions Squade Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sadam Solutions Squade, Consulting Agency, Islamabad.

انسانیت نکاح آسان شادی سادی نماز زکوات صدقہ
حلال رزق ,،حسن اخلاق،غصہ پی جا۔ڈیجیٹل کاروبار
Problems Slover,Cit Centers Pakistan
Digital Pakistan,Digital Umma
Nexar Skills Hub|PSX PMEX Sals Trainer
📊 10 year Stock,Digital Marketing Agent
Noor Groups

  in ChakwalInstitute Of Digital Skills & Technology Digital Pakistan Watni Digital Ammar Jaffri Female Network Alison -...
12/08/2026

in Chakwal
Institute Of Digital Skills & Technology Digital Pakistan Watni Digital Ammar Jaffri
Female Network Alison - Free Empowerment Platform World Health Organization (WHO)
Join Us 03445881772

07/08/2026

Why choose multiple companies when Watni Digital has everything you need under one roof?

💼 Business Solutions
🏪 Watni Go POS & ERP
🏫 School Management System
🎓 Learning Management System (LMS)
🏥 Health Management System
🤖 Robotics Courses
📈 Digital Marketing
💻 Web Development
🎮 Game Development

Whether you're a business owner, school, hospital, or student, we have the right digital solution to help you grow.

🌐 Transform your ideas into powerful digital solutions with Watni Digital.

📞 Call Us: 0331 6636665

Watni Digital
Your Partner in Digital Transformation.

30/07/2026

ذمہ_دار_کون
اپنا حصہ پوسٹ کو شیئر کریں اور #تلہ گنگ کو #گراؤنڈ دیں
تلہ گنگ کیوں سپورٹس سے محروم زمہ دار کون؟ حق دو ورنہ جاؤ
Only Whatsapp
#ساڈا حق ایتھے دو! #ساڈا تلہ گنگ #ساڈی مرضی
تلہ گنگ کو گراؤنڈ دو، تلہ گنگ کو سپورٹس کمپلیکس دو!


جناب وزیرِ اعظم پاکستان، وزیرِ اعلیٰ پنجاب، کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور تمام منتخب نمائندگان کی خدمت میں گزارش ہے:

آخر تلہ گنگ کے نوجوانوں کا قصور کیا ہے؟

جب دوسرے اضلاع میں جدید سپورٹس کمپلیکس، کرکٹ گراؤنڈ، فٹبال گراؤنڈ اور کھیلوں کی سہولیات موجود ہیں تو تلہ گنگ کے نوجوان آج بھی اپنے بنیادی حق سے محروم کیوں ہیں؟

کھیل صرف تفریح نہیں، بلکہ صحت، تعلیم، نظم و ضبط، روزگار اور منشیات و جرائم سے بچاؤ کا مؤثر ذریعہ ہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ تلہ گنگ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے سنجیدہ اقدامات نہ ہونے کے باعث ہزاروں نوجوانوں کا ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے۔

ہم حکومتِ پاکستان اور حکومتِ پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:

- تلہ گنگ میں فوری طور پر جدید سپورٹس کمپلیکس قائم کیا جائے۔
- بین الاقوامی معیار کے کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور دیگر کھیلوں کے میدان تعمیر کیے جائیں۔
- نوجوانوں کے لیے سپورٹس اکیڈمیز اور باقاعدہ مقابلوں کا انعقاد یقینی بنایا جائے۔

ہم کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں، بلکہ اپنے حق کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں۔

تلہ گنگ کے نوجوانوں کو نظر انداز کرنا بند کریں۔
ہمیں وعدے نہیں، عملی اقدامات چاہئیں۔

If you want to change yourself Join Our Community   03341994021 #زمہ دار کون   کتاب    آغاز بے صبری  سے جنگ کا سفرہر شخص...
29/07/2026

If you want to change yourself Join Our Community
03341994021
#زمہ دار کون کتاب
آغاز بے صبری سے جنگ کا سفر
ہر شخص کیوں آپس میں لڑ رہیں ہیں وجہ
گھر،محلہ،گلی،یونین کونسل، قصبہ،شہر،تحصیل،ضلع،صوبہ،
ملک۔براعظم.

تلہ گنگ کو حق دو۔

 #نفرتوں سے  #محبتوں کا  #سفر     ڈائریکٹ تنقید کا نتیجہ کیا ہوتا ہے؟ سامنے والا اپنی غلطی ماننے کے بجائے دفاعی پوزیشن م...
16/07/2026

#نفرتوں سے #محبتوں کا #سفر
ڈائریکٹ تنقید کا نتیجہ کیا ہوتا ہے؟
سامنے والا اپنی غلطی ماننے کے بجائے دفاعی پوزیشن میں آ جاتا ہے۔ وہ اپنے دفاع میں سو بہانے تراشے گا، اپنے آپ کو صحیح ثابت کرنے کی لڑائی لڑے گا، اور دل ہی دل میں آپ سے نفرت کرنے لگے گا۔ تنقید سے کبھی کوئی سدھرا نہیں، بلکہ رشتے ٹوٹ جاتے ہیں۔


26/06/2025

کبھی کبھی ہم سب کچھ ٹھیک کر رہے ہوتے ہیں، پھر بھی دل میں ایک سوال ہوتا ہے:

“کیا میرا عمل قبول ہو رہا ہے؟”
اور جواب صرف ایک: عمل کا دارومدار صرف نیت پر ہوتا ہے۔

بس
اپنی نیت کا خیال رکھو — لوگوں کی نظر نہیں، اللہ کی نظر سب کچھ دیکھ رہی ہے۔
رب خوش ہو — باقی سب اُسی پر چھوڑ دو۔
اور وہی کافی ہے۔

روبوٹس بزنس  #بیٹھک33 روات اسلام آبادڈاکٹر خرم خورشید،ملک  اظہر اقبال  Innovista Rawat Technology Part And LearnOBots   ...
12/12/2024

روبوٹس بزنس #بیٹھک33 روات اسلام آباد
ڈاکٹر خرم خورشید،ملک اظہر اقبال
Innovista Rawat Technology Part And LearnOBots

  بزنس  #بیٹھک30 راولپنڈی  CEO Electric Bike Evokکل  ہم نے  کمرشل مارکیٹ روالپنڈی میں ایک بزنس مارکیٹنگ میٹ اپ کا انعقاد...
04/12/2024

بزنس #بیٹھک30 راولپنڈی
CEO Electric Bike Evok
کل ہم نے کمرشل مارکیٹ روالپنڈی میں ایک بزنس مارکیٹنگ میٹ اپ کا انعقاد کیا
جس میں ارشد اعوان صاحب،صدام حسین صاحب اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ ٹیم جس میں ثاقب اور
ضرغام شامل تھے
جس کا مقصد الیکٹرک بائیک کے حوالے سے چائنیز کمپنی کے ساتھ پارٹنرشپ فروغ دینا تھا۔اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے لوگوں کو الیکٹرک بائیک کی رہنمائی مہیا کرنا۔
یہ میٹنگ نئے مواقع اور ماحول دوست ٹیکنالوجی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ایک کامیاب قدم ثابت ہوئی۔

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923025245489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadam Solutions Squade posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadam Solutions Squade:

Shortcuts

Share