30/08/2026
📌 اسکول آف آئی ٹی ایکسپرٹس – آپ کے علمی سفر میں معاون و مددگار
تعلیم انسان کی زندگی میں وہ چراغ ہے جو اندھیرے کو علم کی روشنی میں بدل دیتا ہے۔ اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے صرف مطالعہ کافی نہیں بلکہ تحقیقی معیار، تحریری صلاحیت، اور مکمل پروفیشنل معاونت بھی ضروری ہے۔ یہی مقصد لے کر School of IT Experts نے اپنے سفر کا آغاز کیا تاکہ پاکستان اور بیرون ملک کے طلبہ کو جدید ترین اور معیاری خدمات فراہم کی جائیں۔
🌟 ہمارا مشن:
علمی تحقیقی معیار کو فروغ دینا اور طلبہ کو اپنی تعلیمی منازل آسانی سے طے کرانے میں مدد کرنا۔
ہم خصوصی طور پر اسلامیات، قانون (Law)، سوشل سائنسز، تاریخ، تعلیم اور دیگر علوم کے طلبہ و محققین کے لیے خدمات فراہم کرتے ہیں۔
🎓 ہماری نمایاں خدمات میں شامل ہیں:
✅ تھیسز فارمیٹنگ:
آپ کا تھیسز یونیورسٹی کی فارمیٹنگ گائیڈ لائنز کے مطابق ترتیب دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ چاہے Chicago Manual ہو، APA، MLA یا OSCOLA، ہم ہر فارمیٹ میں مکمل سیٹنگ فراہم کرتے ہیں۔
سرورق کی ڈیزائننگ
باب وار ہیڈنگز
فٹ نوٹس
بائبلیوگرافی
ریفرنسنگ اسٹائل
✅ پروف ریڈنگ و ایڈیٹنگ:
تحقیق میں چھوٹی غلطیاں بھی معیار کو متاثر کرتی ہیں۔ ہماری پروف ریڈنگ سروس میں شامل ہے:
گرامر اور ہجے کی اصلاح
جملوں کی روانی بہتر بنانا
علمی معیار برقرار رکھنا
✅ پلَگیئرزم چیک اور کمی:
۔HEC پاکستان کی پالیسی کے مطابق تھیسز میں 19% سے زائد پلَگیئرزم قابل قبول نہیں۔ ہم Turnitin کی اوریجنل رپورٹ فراہم کرتے ہیں اور Similarity Index کو کم کرنے کے لیے مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
✅ اردو، انگریزی اور عربی ترجمہ:
آپ کے تحقیقی مواد یا تھیسز کا معیاری ترجمہ ہماری خاصیت ہے۔
اردو ⇄ انگریزی
انگریزی ⇄ عربی
عربی ⇄ اردو
✅ تھیسز ترتیب و چپٹر گیپنگ:
ہر باب کے آغاز اور اختتام میں پروفیشنل گیپنگ، صفحہ نمبرز کی درستگی اور یونیورسٹی کی ہدایات کے مطابق ڈیزائننگ۔
✅ ڈاکومنٹس کی ڈیزائننگ:
ایسائمنٹس، ریسرچ پیپرز، پراجیکٹس کی مکمل ڈیزائننگ اور فارمیٹنگ۔
🌟 ہماری خصوصی توجہ:
ہم نے سینکڑوں طلبہ کے تحقیقی کام مکمل کرائے، خصوصاً ان جامعات کے:
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد
نمل یونیورسٹی اسلام آباد
رِیپہہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد
گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان
الحمد یونیورسٹی اسلام آباد و کوئٹہ
ایم وائی یونیورسٹی اسلام آباد
جامعہ کراچی
ان کے علاوہ بھی کئی ایک جامعات شامل ہیں
ہمارا مقصد ہر طالب علم کو اعتماد دینا ہے کہ اس کی محنت ضائع نہیں ہوگی، اور اس کا کام پروفیشنل انداز میں مکمل ہوگا۔
🌿 ہمارا طریقہ کار:
1️⃣ آپ اپنی تحقیق اور یونیورسٹی کی ہدایات ہمیں WhatsApp یا Email کریں۔
2️⃣ ہم تفصیلی جائزہ اور مشاورت فراہم کرتے ہیں۔
3️⃣ معیاری پروف ریڈنگ، فارمیٹنگ، ترجمہ اور Plagiarism Report آپ کی سہولت کے مطابق تیار کی جاتی ہے۔
4️⃣ فائنل تھیسز جمع کروانے کے قابل بن جاتا ہے۔
📲 رابطہ کریں:
0325-5694215 (واٹس ایپ)
۔📧 [email protected]
۔School of IT Experts – جہاں تحقیق اور مہارت آپس میں ملتے ہیں!
🌟━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━🌟