Hammsa Group

Hammsa Group As its Name indicated of our company goal .

We as a Team HAMMSA is here to serve you with trust and quality work in property, networking, digital and social media marketing,we also facilitate architecture work and survey s with advanced Staff and technol

 الحمدللہ القاسم مارکیٹ اینڈ ھاوسنگ سوسائٹی کی بنیاد پر کام کا آغاز کردیا گیا ہےپہلے آئیں پہلے پائے کی بنیاد پر بکنگ شرو...
20/08/2022


الحمدللہ القاسم مارکیٹ اینڈ ھاوسنگ سوسائٹی کی بنیاد پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے
پہلے آئیں پہلے پائے کی بنیاد پر بکنگ شروع ہے
مین درابن چونگی سے چند قدم آگے
مین اڑہ روڈ پر واقع ایک خوبصورت ہاؤسنگ سکیم
فرنٹ پر کمرشل دوکانیں
مارکیٹ کے بیک سائیڈ پر پلاٹینگ
مزید معلومات کے لیے رابط کریں

Asmat Ullah
0345 1509647

Qamar Gull
03454754094

Malik Umar Dhap
03328905030

17/08/2022

دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ
1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)
2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ/اساڑھ/آؤڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- ساون/ساؤن/وأسا (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)
6۔ بھادوں/بھادروں/بھادری (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو/اسوج/آسی (معتدل)
8- کاتک/کَتا/کاتئے (ہلکی سردی)
9۔ مگھر/منگر (سرد)
10۔ پوہ (سخت سردی)
11- ماگھ/مانہہ/کُؤنزلہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگن/پھگن/اربشہ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)

برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا آغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کا اصل نام بکرمی کیلنڈر ہے، جبکہ پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر، اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔

بکرمی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے ایک بادشاہ "راجہ بِکرَم اجیت” کے دور میں ہوا۔ راجہ بکرم کے نام سے یہ بکرمی سال مشہور ہوا۔ اس شمسی تقویم میں سال "چیت” کے مہینے سے شروع ہوتا ہے۔

تین سو پینسٹھ (365 ) دنوں کے اس کیلینڈر کے 9 مہینے تیس (30) تیس دنوں کے ہوتے ہیں، اور ایک مہینا وساکھ اکتیس (31) دن کا ہوتا ہے، اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) بتیس دن کے ہوتے ہیں۔

1: 14 جنوری۔۔۔ یکم ماگھ
2: 13 فروری۔۔۔ یکم پھاگن
3: 14 مارچ۔۔۔ یکم چیت
4: 14 اپریل۔۔۔ یکم بیساکھ
5: 14 مئی۔۔۔ یکم جیٹھ
6: 15 جون۔۔۔ یکم ہاڑ
7: 17 جولائی۔۔۔ یکم ساون
8: 16 اگست۔۔۔ یکم بھادروں
9 : 16 ستمبر۔۔۔ یکم اسوج
10: 17 اکتوبر۔۔۔ یکم کاتک
11: 16 نومبر۔۔۔ یکم مگھر
12: 16 دسمبر۔۔۔ یکم پوہ

بکرمی کیلنڈر (پنجابی دیسی کیلنڈر) میں ایک دن کے آٹھ پہر ہوتے ہیں، ایک پہر جدید گھڑی کے مطابق تین گھنٹوں کا ہوتا ہے.
ان پہروں کے نام یہ ہیں۔۔۔
1۔ دھمی/نور پیر دا ویلا:
صبح 6 بجے سے 9 بجے تک کا وقت

2۔ دوپہر/چھاہ ویلا:
صبح کے 9 بچے سے دوپہر 12 بجے تک کا وقت

3۔ پیشی ویلا: دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کا وقت

4۔ دیگر/ڈیگر ویلا:
سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت

5۔ نماشاں/شاماں ویلا:
شام 6 بجے سے لے کر رات 9 بجے تک کا وقت

6۔ کفتاں ویلا:
رات 9۔بجے سے رات 12 بجے تک کا وقت

7۔ ادھ رات ویلا:
رات 12 بجے سے سحر کے 3 بجے تک کا وقت

8۔ سرگی/اسور ویلا:
صبح کے 3 بجے سے صبح 6 بجے تک کا وقت

لفظ "ویلا” وقت کے معنوں میں برصغیر کی کئی زبانوں میں بولا جاتا ہے۔ گجر ۔راجپوت۔ آرائیں۔ اور جاٹ لوگوں کی خاص کر یہی زبان بولی جاتی تھی۔۔۔۔

05/08/2022

‏آٹھ ارب روپے کی لاگت سے کرال چوک تا روات چار چار لائن سڑک کا کام
FWO کو الاٹ۔ مکمل ہوتے ہی بلیو میٹرو بس کی روات تک توسیع ہو گی.





01/08/2022
السَّـــلَامُ عَلَیْـــکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وس...
29/07/2022

السَّـــلَامُ عَلَیْـــکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو بیع سے منع کیا ہے: ایک بیع ملامسہ سے، دوسری بیع منابذہ سے ۱؎۔
جمعہ مبارک....


ماڑہ کیساتھ مین روڈ پر واقع 600 کنال زمین مین روڈ پر 1200 فٹ فرنٹ مینر کیساتھ ٹچ دوسرے سائیڈ پر لینک روڈ لگا ہوا ہےمارچہ...
25/07/2022

ماڑہ کیساتھ مین روڈ پر واقع 600 کنال زمین مین روڈ پر 1200 فٹ فرنٹ مینر کیساتھ ٹچ دوسرے سائیڈ پر لینک روڈ لگا ہوا ہے
مارچہ ہو جائے گا
فی کنال ڈیمانڈ 6 لاکھ روپے
آفس ایڈریس حضیفہ سنٹر ڈیرہ اسماعیل خان
مزید معلومات کے لیے رابط کریں
03451509647
03350250000

Blue World City Payments Plan  General Block5marla- 8 Marla - 10 Marla - 1 Kanal - 2 Kanal - 5 Marla Commercial Plot
22/07/2022

Blue World City Payments Plan

General Block
5marla- 8 Marla - 10 Marla - 1 Kanal - 2 Kanal - 5 Marla Commercial Plot

50 Km 4 lane Highway Construction from Yarik Saggu Zhob Highway  proposal announced by NHA.Dualization & improvement of ...
22/07/2022

50 Km 4 lane Highway Construction from Yarik Saggu Zhob Highway proposal announced by NHA.
Dualization & improvement of Existing N-50 from Yarik Sagu Zhob (Package-I) link CPEC Westren Route D I Khan Islamabad Motorway M-14 with D I Khan Quetta Highway N-50 .It will reduced travelling time from Quetta Zhob and Tank from Islamabad.It will new bypass D I Khan city.

Address

Main Bulrward G 15 Nomi Arcade 3rd Floor Flat No 23
Islamabad
44150

Telephone

+923326047529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammsa Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hammsa Group:

Share