Islamabad Chmaber of Small Traders and Small Industries

Islamabad  Chmaber of Small Traders and Small Industries Islamabad Chamber of Small Traders and Small Industries

وفاقی دارلحکومت ۔۔۔۔۔سجاد سرور ، صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کی قیادت میں اسلام آباد چی...
24/11/2022

وفاقی دارلحکومت ۔۔۔۔۔سجاد سرور ، صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے وفد کی ایس ایس پی ٹریفک مصطفی تنویر پولیس ICTP سے ملاقات ۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق کھوکھر، سنئیر نائب صدر، ICSTSI
سیدہ وجیدہ سلیم، نائب صدر ICSTSI
ثاقب عباسی، سابق صدر و ایگزیکٹو ممبر ICSTSI
ملک ندیم، سابق صدر، ICSTSI
عمران سکھیرا، چئیرمین ٹریول اینڈ ٹورز کمیٹی و ایگزیکٹو ممبر ICSTSI
راجہ عبدالمجید ، چئیرمین ایڈمنسٹریشن ICT کمیٹی و
چئیرمین پولیس کمیٹی ICSTSI
عابد خان، چئیرمین IEEA ریئل اسٹیٹ اسلام آباد
اور دیگر شامل تھے
اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز سجاد سرور نے کہا کہ تاجر برادری کے مسائل کو حل کرنے کے لئے چیمبر اور ٹریفک پولیس ICTP کے درمیان قریبی تعاون بہت ضروری ہے، اور مزید کہا کہ ٹریفک کے مسائل میں آۓ روز اضافہ ہوتا جارہاہے کوئی ایسا پلان مرتب کرنے کی ضرورت ہے جس سے اسلام آباد کی تاجر برادری کے ٹریفک کے متعلق مسائل کا حل ہو، اور مزید کہا کہ اس میں چیمبر بھی اسلام ٹریفک پولیس کے ساتھ ملکر ایک آگاہی مہم شروع کرنے میں اپنا پورا تعاون اور ساتھ دینے کو تیار ہے ، اور مزید کہا کہ اسلام آباد کی مختلف مارکیٹ میں پارکنگ کا بہت ایشو ہے ، اس میں بھی ٹریفک پولیس اپنا رول ادا کرے اور تاجروں کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کیں، اور مزید کہا کہ چھوٹے تاجروں کے لیے سہولیات فراہم کی جائیں، اور امید ظاہر کی کہ ایس ایس پی ٹریفک پولیس اسلام آباد چیمبر اور تاجر قیادت کو اعتماد میں لیکر تاجروں کے ٹریفک کےمسائل کے حل کے لیے تعاون کریں گے۔
اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک تنویر مصطفی نے چیمبر کے وفد کو خوش آمدید کہا اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ مسائل کے حل کے لئے تاجر برادری کا تعاون درکار ہے، انہوں نے کہا کہ ٹریفک پولیس ICTP چیمبر اور تاجر قیادت کے ساتھ ملکر تاجروں کے تمام ٹریفک سے متعلق مسائل حل کرے گی، انہوں نے مزید کہا کہ چیمبر ممبر اور تاجر برادری کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کے پراسس فاسٹ ٹریک میں لایا جائے گا انشااللہ اور 42 دن کی دوبارہ ٹیسٹ کے شرط کو بھی ختم کیا چیمبر کے ساتھ ملکر اسلام آباد کی تمام مارکیٹوں کا وزٹ کیا جاۓ گا اور ہر مارکیٹ کی ٹریڈر ایسوسی ایشن کے ساتھ ملکر ٹریفک کے مسائل کو حل کیا جاۓ گا، اس ملاقات کا اہتمام جناب راجہ عبدالمجید ، چئیرمین ایڈمنسٹریشن ICT کمیٹی و
چئیرمین پولیس کمیٹی ICSTSI نے کیا راجہ صاحب نے ہمیشہ تاجر برادری کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کیا ہے، اس موقع پر سجاد سرور، صدر ICSTSI نے اور مصطفی تنویر ، ایس ایس پی ٹریفک پولیس ICTP نے ساتھ ملکر اسلام آباد کی تاجر برادری کے تمام ٹریفک سے متعلق مسائل کو حل کرنے پر اتفاق کیا

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر سجاد سرور صاحب  فرینک لین روز صاحب کو “ ڈپٹی چئیرمین اقلیتی ام...
24/11/2022

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر سجاد سرور صاحب
فرینک لین روز صاحب کو “ ڈپٹی چئیرمین اقلیتی امور”کمیٹی کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں
۔ اس موقع پر
ثاقب عباسی، سابق صدر و ایگزیکٹو ممبر ICSTSI
طاہر آرائیں صاحب سابق سنئیر نائب صدر و ایگزیکٹو ممبر ICSTSI،
عمران سکھیرا، چئیرمین ٹریول اینڈ ٹورز کمیٹی و ایگزیکٹو ممبر ICSTSI
بھی موجود ہیں ۔

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر سجاد سرور صاحب اور سینئر نائب صدر طارق محمود کھوکھر نے محمد لط...
23/11/2022

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر سجاد سرور صاحب اور سینئر نائب صدر طارق محمود کھوکھر نے
محمد لطیف کیانی صاحب کو “سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ” کی کمیٹی کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں
۔ اس موقع پر جناب قاضی الیاس چیئرمین فاونڈر گروپ جناب ثاقب تاج عباسی جناب جمیل عباسی صاحب جناب ندیم اکبرنصاھب جناب عثمان کیانی صاحب جناب عمران سکھیرہ صاحب ایگزیکٹو ممبر جناب طاہر آرائیں صاحب سابق سنئیر نائب صدر و ایگزیکٹو ممبر ICSTSI،
بھی موجود ہیں ۔

وفاقی دارلحکومت ۔۔۔۔۔سجاد سرور ، صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کی قیادت میں اسلام آباد کے...
22/11/2022

وفاقی دارلحکومت ۔۔۔۔۔سجاد سرور ، صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کی قیادت میں اسلام آباد کے تاجر نمائندوں اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے وفد کی ڈپٹی کمشنر جناب عرفان نواز سے ملاقات ۔۔۔۔۔۔۔۔
وفد میں قاضی الیاس، فاؤنڈر چئیرمین ICSTSI
طارق کھوکھر، سنئیر نائب صدر، ICSTSI
ثاقب عباسی، سابق صدر و ایگزیکٹو ممبر ICSTSI
رانا ایاز، سابق صدر، ICSTSI
طاہر آرائیں، سابق سنئیر نائب صدر و ایگزیکٹو ممبر ICSTSI
عمران سکھیرا، چئیرمین ٹریول اینڈ ٹورز کمیٹی و ایگزیکٹو ممبر ICSTSI
راجہ عبدالمجید ، چئیرمین ایڈمنسٹریشن ICT کمیٹی و
چئیرمین پولیس کمیٹی ICSTSI
عقیل عباسی، سابق نائب صدر، ICSTSI
عابد خان، چئیرمین IEEA ریئل اسٹیٹ اسلام آباد
شہزاد عباسی، صدر جناح سپر مارکیٹ F-6
ظفر اقبال گجر، صدر جی ٹین فور مارکیٹ اسلام آباد
اور دیگر شامل تھے
اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز سجاد سرور نے کہا کہ تاجر برادری کے مسائل کو حل کرنے کے لئے چیمبر اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان قریبی تعاون بہت ضروری ہے، اور مزید کہا کہ چھوٹے تاجروں کے لیے سہولیات فراہم کی جائیں، اور چھوٹے تاجروں کے مسائل اجاگر کیے، اور امید ظاہر کی کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد چیمبر اور تاجر قیادت کو اعتماد میں لیکر تاجروں کے مسائل کے حل کے لیے تعاون کریں گے۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے چیمبر کے وفد کو خوش آمدید کہا اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ مسائل کے حل کے لئے تاجر برادری کا تعاون درکار ہے، انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ چیمبر اور تاجر قیادت کے ساتھ ملکر تاجروں کے تمام مسائل حل کرے گی، انہوں نے مزید کہا کہ چیمبر کے ساتھ ملکر اسلام آباد کی تمام مارکیٹوں کا وزٹ کیا جاۓ گا اور ہر مارکیٹ کی ٹریڈر ایسوسی ایشن کے ساتھ ملکر مسائل کو حل کیا جاۓ گا، اور انہوں سجاد سرور صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کا نام فوڈ اتھارٹی کمیٹی کے ممبر کے لیے بھی نامزد کرنے کے لیے نام پیش کیا جاۓ گا، اس ملاقات کا اہتمام جناب راجہ عبدالمجید ، چئیرمین ایڈمنسٹریشن ICT کمیٹی و
چئیرمین پولیس کمیٹی ICSTSI نے کیا اور انہوں نے اپنی تمام تر صلاحیتںیں برؤے کار لاتے ہوۓ اپنی خدمات چیمبر کے پلیٹ فارم سے تاجروں کے لیے پیش کرے کا عزم کیا، تمام مارکیٹ کے تاجر رہنماؤں نے اپنی اپنی مارکیٹ کے مسائل ڈی سی صاحب کو بتاۓ جس پر عرفان نواز میمن ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ تاجروں کے تمام مسائل ترجیہی بنیادوں پر حل کریں گے، اور ساتھ مل جلکر مشترکہ مقاصد کو حاصل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا

H.E. Mr. Atajan Malamov Ambassador of Turkmenistan and Dean of Diplomatic Corps visited Federation of Pakistan. And meet...
19/11/2022

H.E. Mr. Atajan Malamov Ambassador of Turkmenistan and Dean of Diplomatic Corps visited Federation of Pakistan.
And meet Irfan Iqbal Sheikh, President Federation of Pakistan.During his address he said that Turkmenistan and Pakistan have huge potential of bilateral trade that can be enhanced through people-to-people contacts. He expressed his desire to strengthen diplomatic relations between two countries through trade and investment.On this occasion, the delegation of Islamabad Chamber of Small Traders and Small Industries met him. In ICSTSI delegation
Mr. Saqib Abbasi, Executive Member and Former President ICSTSI
Mr . Imran Sukhera, Executive Member and Chairman of Travel and Tours Committee of ICSTSI
Mr . Malik Nadeem , Former President of ICSTSI are present

17/11/2022
President Ahmed Khan and General Secretary Naeem Iqbal Trader's Welfare Association F10 Chairman Tajir Insaf group Tahir...
17/11/2022

President Ahmed Khan and General Secretary Naeem Iqbal Trader's Welfare Association F10 Chairman Tajir Insaf group Tahir Abbasi Co Chairman Mian Maqbool Akber Sadique Former president Aman Ullah Cheema Anwaar Abbasi VP Mian Safder former Executive member Ali Akram Tariq Mughal Qamar Abbasi Nasir Abbasi Asghar Abbasi congratulating me on both chairmanship of Islamabad Administration and Police. I'm extremely humble and highly obliged for this regard. I shall remember this kindness for my entire life.

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر سجاد سرور صاحب  محمد شیر دل صاحب کو “ گارمنٹس اینڈ جنرل ٹریڈ ک...
17/11/2022

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر سجاد سرور صاحب
محمد شیر دل صاحب کو “ گارمنٹس اینڈ جنرل ٹریڈ کمیٹی” کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں
۔ اس موقع پر
طاہر آرائیں صاحب سابق سنئیر نائب صدر و ایگزیکٹو ممبر ICSTSI،
بھی موجود ہیں ۔

وفاقی دارلحکومت ۔۔۔۔۔۔۔فیڈریشن آف پاکستان FPCCI ۔۔۔۔۔۔عرفان اقبال شیخ، صدر فیڈریشن آف پاکستان FPCCIثاقب عباسی، سابق صدر ...
17/11/2022

وفاقی دارلحکومت ۔۔۔۔۔۔۔
فیڈریشن آف پاکستان FPCCI ۔۔۔۔۔۔
عرفان اقبال شیخ، صدر فیڈریشن آف پاکستان FPCCI
ثاقب عباسی، سابق صدر و ایگزیکٹو ممبر اسلام آباد چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز
عمران سکھیرا، ایگزیکٹو ممبر و چئیرمین ٹریول اینڈ ٹورز کمیٹی اسلام آباد چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز
ملک ندیم، سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز
راجہ عبدالمجید ، چئیرمین ایدمنسٹریشن ICT کمیٹی و پولیس کمیٹی اسلام آباد چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز

اسلام آباد چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے وفد نے آج عرفان اقبال شیخ، صدر فیڈریشن آف پاکستان FPCC سے ملاقات کی اور اسلام کی تاجر برادری کے ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا اور عرفان اقبال شیخ، صدر فیڈریشن آف پاکستان FPCC کو اسلام آباد کے تاجر برادری کے مسائل سے آگاہ کیا گیا
جس پر عرفان اقبال شیخ، صدر فیڈریشن آف پاکستان FPCC نے کہا کہ اسلام آباد کی تاجر برادری کے مسائل کے حل کے لئے فیڈریشن آف پاکستان FPCC اپنا بھرپور کردار ادا کے گا اور آپس ملکر تمام مسائل کے حل کے بھرپور کوشش کرنے کا اعادہ کیا گیا

17/11/2022

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز ۔۔۔۔۔۔

اسد عزیز ،صدر ٹریڈر ویلفئیر ایسوسی ایشن جناح سپر مارکیٹ
عبدالرحمن صدیقی جنرل سیکرٹری ٹریڈر ویلفئیر ایسوسی ایشن جناح سپر مارکیٹ
فصیح اللہ خان ، سنئیر نائب صدر ٹریڈر ویلفئیر ایسوسی ایشن جناح سپر مارکیٹ
چوہدری اشرف ، نائب صدر ٹریڈر ویلفئیر ایسوسی ایشن جناح سپر مارکیٹ
زوہیب ملک ، سیکرٹری انفارمیشن ، ٹریڈر ویلفئیر ایسوسی ایشن جناح سپر مارکیٹ
اور باقی عہدیداران ٹریڈر ویلفئیر ایسوسی ایشن جناح سپر مارکیٹ کے ہمراہ
آج اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز ،تشریف لائے اور نو منتخب
سجاد سرور، صدر
طارق کھوکھر ، سنئیر نائب صدر
شیخ داؤد ، نائب صدر
اور ایگزیکٹو ممبران کو مبارک باد دی اور مبارک باد کے پھول پیش کیے ،
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے آفس پہنچنے پر
سجاد سرور، صدرICSTSI
ثاقب عباسی، سابق صدر و ایگزیکٹو ممبر
ملک ندیم، سابق صدر
طاہر آرائیں ، سابق سنئیر نائب صدر و ایگزیکٹو ممبر
عمران سکھیرا، ایگزیکٹو ممبر
راجہ مجید ،چئیرمین ایڈمنسڑیشن و پولیس کمیٹیICSTSI
اور باقی تمام عہدیداروں نے معزز مہمانوں کی تشریف آوری پر ان کو خوش آمدید کہا اور تمام دوستوں کاشکریہ ادا کیا

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر سجاد سرور صاحب  زوہیب ملک صاحب کو اپنا اسپیشل ایڈوائزر مقرر کر...
17/11/2022

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر سجاد سرور صاحب
زوہیب ملک صاحب کو اپنا اسپیشل ایڈوائزر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں
۔ اس موقع پر ثاقب عباسی صاحب ، سابق صدر و ایگزیکٹو ممبر ICSTSI،
طاہر آرائیں صاحب سابق سنئیر نائب صدر و ایگزیکٹو ممبر ICSTSI،
عمران سکھیرا صاحب ایگزیکٹو ممبرICSTSI
ملک ندیم اختر سابقہ صدر اسلام آباد چمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز ,
اسد عزیز ،صدر ٹریڈر ویلفئیر ایسوسی ایشن جناح سپر مارکیٹ
عبدالرحمن صدیقی جنرل سیکرٹری ٹریڈر ویلفئیر ایسوسی ایشن جناح سپر مارکیٹ
فصیح اللہ خان ، سنئیر نائب صدر ٹریڈر ویلفئیر ایسوسی ایشن جناح سپر مارکیٹ
چوہدری اشرف ، نائب صدر ٹریڈر ویلفئیر ایسوسی ایشن جناح سپر مارکیٹ اور باقی عہدیداران ٹریڈر ویلفئیر ایسوسی ایشن جناح سپر مارکیٹ بھی موجود ہیں ۔

Address

Islamabad
Islamabad
ISLAMABAD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Chmaber of Small Traders and Small Industries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamabad Chmaber of Small Traders and Small Industries:

Share