08/11/2025
ایک وقت آتا ہے جب،
آہستہ آہستہ ہم ناراض ہونا چھوڑ دیتے ہیں۔
ہمیں مزاج کے خلاف باتیں برداشت کرنے کی عادت ہو جاتی ہے۔
ہم لوگوں کے برے رویوں میں الجھنے کی بجائے انہیں اگنور کرنے لگتے ہیں۔
ہمیں دوسروں سے محبت اور پیار کی کوئی امید نہیں رہتی، ہم لوگوں سے کسی چیز کی ڈیمانڈ نہیں رکھتے ہیں۔
ہم چھوٹی چھوٹی باتوں سے دل کو تکلیف نہیں دیتے، نہ ہی ہم بہت ساری خواہشات کے بوجھ میں جیتے ہیں۔
یہ وقت درحقیقت تقویٰ سمجھداری اور ۔۔۔ انسان کے کردار کی بلندی کا ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ۔
*اسلام علیکم صبح بخیر ۔*