Billinfo

Billinfo It is FB Page of billinfo.pk, where you may get WAPDA, PTCL and WASA Bills duplicate copy in few sec

17/11/2023


PPSC Female Charge Nurse Jobs 2023
For Detail Check first Comment

           معزز صارفین کی شکایات کے ازالے کے لئے آئیسکو ریجن کے ایس ایز سرکل انچارج مورخہ 15 نومبر 2023 بروز (بدھ) دن 09...
14/11/2023



معزز صارفین کی شکایات کے ازالے کے لئے آئیسکو ریجن کے ایس ایز سرکل انچارج مورخہ 15 نومبر 2023 بروز (بدھ) دن 09:30 بجے تا دن11:30 بجے تک کھلی کچہری کا انعقاد کر رہے ہیں۔ تمام آئیسکو صارفین سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

09/11/2023


اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش 40 سے زائد فیڈرز پر فالٹ اور ٹریپنگ رپورٹ لوہی بھیر انگوری بلیو ایریا یو سی روڈ کھنہ ڈاک ہائی وے کورال فیڈرز پر فالٹ خیابان اقبال تڑامڑی پنڈی گھیب سکیم تھری رینیال ڈھوک فرمان لال کرتی کہوٹہ سٹی چکلالہفیڈرز پر بھی فالٹ آپریشن سٹاف فالٹ اور ٹریپنگ کلیر کرنے کے لیے فیلڈ میں موجود ہے صارفین بارش کے دوران بجلی کی تنصیبات سے مناسب فاصلہ رکھیں شکایات کے اندراج کے لیے ہلپ لائن 118 یا 0519252933 پر کال کریں۔
billinfo.pk

09/11/2023


اسلام آباد راولپنڈی اٹک سرکل اور گرد ونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ریجن میں 11 ہزار کے وی کے 27 سے زائد فیڈرز پر فالٹ اور ٹریپنگ رپورٹ متاثرہ فیڈرز میں انجرا، ہمایوں روڈ، این پی ایف 2، آئسولیشن ہسپتال، منہاسہ سوہاوہ، لوئبھیر، یو ایس اے -3، پرائم منسٹر سیکٹر، کار چوک،بجلی بحال کرنے کے لیے فیلڈ میں موجود ہے بارش کے باعث بجلی بحالی کی کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا صارفین بارش کے دوران بجلی کی تنصیبات سے مناسب فاصلہ رکھیں بجلی کی ٹوٹی تار کے نزدیک ہرگز نہ چھوئیں شکایات کے اندراج کے لیے کمپلینٹ آفس یا ہلپ لائن نمبر 118 پر کال کریں.

09/11/2023

پی ایچ اے -1، سرہ خربوزہ، نیو ریس کورس، سرسید روڈ، i/8 (گور میرا، بہلوت، منصور شہید، بوئی گھر، وادی کوہسار، سوون، آفندی کالونی، ای ایم ای کمپلیکس، وردہ ہمنا، مورات 120405، پنڈی سلطانی، ایف/9 پارک، راجر، ہرو، فیڈرز پر بھی بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آپریشن سٹاف متاثرہ فیڈرز پر بجلی بحال کرنے کے لیے فیلڈ میں موجود ہے بارش کے باعث بجلی بحالی کی کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا صارفین بارش کے دوران بجلی کی تنصیبات سے مناسب فاصلہ رکھیں بجلی کی ٹوٹی تار کے نزدیک ہرگز نہ چھوئیں شکایات کے اندراج کے لیے کمپلینٹ آفس یا ہلپ لائن نمبر 118 پر کال کریں.

09/11/2023

معزز صارفین بارش کے دوران احتیاطی اور حفاظتی تدابیر پر عمل کریں بجلی کی تاروں کھمبوں اور ٹرانسفارمرز اور دیگر برقی آلات سے مناسب فاصلہ رکھیں, جسم گیلا ہونے کی صورت میں برقی آلات کو ہرگز نہ چھوئیں

SuiGas Shut Down Alert Mangwal Gujarat Pakistan 10 November 2023 گیس کی عارضی بندش
09/11/2023

SuiGas Shut Down Alert Mangwal Gujarat Pakistan 10 November 2023
گیس کی عارضی بندش

SNGPL E Kachehri Islamabad Suigas 14 November 2023
09/11/2023

SNGPL E Kachehri Islamabad Suigas 14 November 2023

        #آئیسکو    #واپڈاآئیسکو  (واپڈا) کے بجلی صارفین کیلئے ضروری اعلان آئیسکو  کا سالانہ  مرمت کا کام جاری ہے اسلام آ...
08/09/2023

#آئیسکو #واپڈا
آئیسکو (واپڈا) کے بجلی صارفین کیلئے ضروری اعلان
آئیسکو کا سالانہ مرمت کا کام جاری ہے
اسلام آباد سرکل، راولپنڈی سٹی سرکل، راولپنڈی کینٹ سرکل اور اٹک سرکل
میں ہفتہ 9 ستمبر 2023 کو سالانہ مرمت کے کام کے دوران بجلی بند رہے گی
کیا آپ کا علاقہ بھی متاثر ہو گا ؟ یہ جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک کو کللک کریں

Islamabad Electric Supply Company (IESCO) Approved Construction Work Shutdowns For Saturday 09.09.23. Islamabad. IESCO has announced the annual

Address

F-10 Markaz
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Billinfo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Billinfo:

Share