Janwali Shaheen

Janwali Shaheen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Janwali Shaheen, Business service, Islamabad.

Janwali Shaheen, great personality adorned with the ownership of following:

1) One of the best and well performing teams, composed of players of great excellence, Rawalakot Hawks (KPL)
2) JS welfare foundation
3) Owner of JS one fly high

انتہائی افسوسناک خبر 😢بازار زخہ خیل تپہ شان خیل میں زالب کے گھر پر آسمانی بجلی گرنے کے باعث دو معصوم بچے جان بحق جبکہ دو...
01/07/2026

انتہائی افسوسناک خبر 😢

بازار زخہ خیل تپہ شان خیل میں زالب کے گھر پر آسمانی بجلی گرنے کے باعث دو معصوم بچے جان بحق جبکہ دو بچے زخمی ہو گئے۔

یہ ایک بڑا سانحہ ہے اللہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحت یابی دے اور جان بحق بچوں کے ورثاء کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین 🤲

تمام اہل علاقہ سے درخواست ہے کہ متاثرہ خاندان کے غم میں شریک ہوں۔

20/06/2026

سینیٹر صیب غم دے ڈیر دروند دے اللہ دے جنت الفردوس نصیب کی😭

جان ولی شاہین کی جانب سے سابق سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کی وفات پر تعزیت کے لیے ان کے بھائی الحاج ساجی گل آفریدی کے ہ...
20/06/2026

جان ولی شاہین کی جانب سے سابق سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کی وفات پر تعزیت کے لیے ان کے بھائی الحاج ساجی گل آفریدی کے ہاں شاکس حجرہ حاضری۔

اس غم کی گھڑی میں اہلِ خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ سابق سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

یقیناً ان کی وفات علاقے اور قوم کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔

تقریباً 30 منٹ پہلے کی وہ ملاقات، مجھے معلوم نہیں تھا کہ یہ ہماری آخری ملاقات ہوگی۔ موٹر وے کی ایک مسجد میں نماز کے لیے ...
12/06/2026

تقریباً 30 منٹ پہلے کی وہ ملاقات، مجھے معلوم نہیں تھا کہ یہ ہماری آخری ملاقات ہوگی۔ موٹر وے کی ایک مسجد میں نماز کے لیے رکے تھے، کچھ لمحے ساتھ گزارے۔

اور اب خبر آ گئی کہ سابق سینیٹر الحاج تاج محمد صاحب اس دنیا میں نہیں رہے۔ 😭

حقیقت میں یہ دل چیر دینے والی خبر ہے۔ یہ صرف ان کے خاندان کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم اور علاقے کے لیے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔

اللہ تعالیٰ سابق سینیٹر الحاج تاج محمد صاحب کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

“شکر گزار دل ہمیشہ خوش رہتا ہے۔ الحمدللہ رب العالمین 🤲💚
31/05/2026

“شکر گزار دل ہمیشہ خوش رہتا ہے۔ الحمدللہ رب العالمین 🤲💚

📷
30/05/2026

📷

Address

Islamabad
45250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janwali Shaheen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Janwali Shaheen:

Shortcuts

Share