Real Platform Info

Call Directions Contact the business

Real Platform Info Currepty currency exchange 💱

26/09/2026

Agr kse ko YouTube automation work krna hi woh inbox main rabta kr sekta hai

24/09/2026

اگر کوئی یوٹیوب آٹومیشن کورس کرنا چاہتا ہے تو ان باکس میں رابطہ کریں

Agr Koi Banda Titok growth challenge program pa work krna chahta hai To woh inbox 📥 main Rabta Karin.
24/09/2026

Agr Koi Banda Titok growth challenge program pa work krna chahta hai To woh inbox 📥 main Rabta Karin.

کل میں نے اسی آئی ڈی کے مونیٹائزیشن کے لیے اپلائی کیا اور یہ مونیٹائز ہو گیا۔ یقین کریں، اسی آئی ڈی کے ویوز تو بالکل نہ ...
21/08/2026

کل میں نے اسی آئی ڈی کے مونیٹائزیشن کے لیے اپلائی کیا اور یہ مونیٹائز ہو گیا۔ یقین کریں، اسی آئی ڈی کے ویوز تو بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اسی آئی ڈی کے فالورز بھی 10 ہزار سے کم ہیں۔

اس کے علاوہ ایک اور اہم پوائنٹ، فیس بک کی طرف سے جو چیلنج میں 3 لاکھ ویوز کا ٹارگٹ ملا تھا، اسی چیلنج میں اسی آئی ڈی نے صرف 28 ہزار ویوز مکمل کیے تھے۔

اور سب سے اہم پوائنٹ، اس آئی ڈی میں Profile has some issue کا مسئلہ بھی موجود تھا اور اس کے باوجود بھی اس کو Content Monetization ملا اور یہ مونیٹائز ہو گیا۔

اسی پوسٹ میں تین اہم پوائنٹس واضح ہو گئے:

پہلا پوائنٹ یہ ہے کہ مونیٹائزیشن آپ لوگوں کو 10 ہزار فالورز سے کم پر بھی مل سکتی ہے اور کم ویوز پر بھی آپ لوگوں کو مونیٹائزیشن مل سکتی ہے۔

دوسرا پوائنٹ یہ ہے کہ اگر آپ نے 3 لاکھ ویوز والا چیلنج مکمل نہیں کیا تھا تو وہ ضروری نہیں ہے۔

تیسرا اہم پوائنٹ، جو کہ آج کل ہر کسی کی آئی ڈی میں Profile has some issue کا مسئلہ موجود ہوتا ہے، اسی مسئلے کے باوجود بھی آپ کی آئی ڈی ہو یا پیج، مونیٹائز ہو سکتا ہے۔
مزید اگر آپ یہ آئی ڈی خود دیکھنا چاہتے ہیں، اس کی پرفارمنس، اس کے ویوز، اس کا اسٹیٹس اور اس کے علاوہ مونیٹائزیشن ایکٹیویشن کا طریقہ کار اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کے کمنٹ میں ویڈیو کا لنک موجود ہے۔ آپ وہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ ان شاء اللہ، یہ ویڈیو میں بہت جلد اپنے پیج پر بھی اپلوڈ کرواؤں گا۔

خوشخبری ۔۔۔۔❣️فیس بک میں بہت زبردست اور کمال کا اپڈیٹ آیا ہے۔ بہت سے کریئیٹرز کو فیس بک نے کنٹینٹ مونیٹائزیشن اَن لاک کر...
21/06/2026

خوشخبری ۔۔۔۔❣️
فیس بک میں بہت زبردست اور کمال کا اپڈیٹ آیا ہے۔ بہت سے کریئیٹرز کو فیس بک نے کنٹینٹ مونیٹائزیشن اَن لاک کرنے کے لیے لاسٹ 28 ڈیز میں صرف 3 لاکھ ویوز یا ریچ مکمل کرنے کا ٹارگٹ دیا ہے، جو کہ واقعی بہت زبردست اور آسان اپڈیٹ ہے۔
کنٹینٹ مونیٹائزیشن کو حاصل کرنے کے لیے لاسٹ 28 ڈیز میں 3 لاکھ ریچ یا ویوز حاصل کرنا زیادہ مشکل نہیں ہے۔ آپ لوگ بھی ابھی اپنے فیس بک پیج کو چیک کریں۔ اگر آپ کو یہ آپشن ملا ہے تو جلدی سے اسے جوائن کریں، اور اگر نہیں ملا تو آپ لوگ انٹرسٹ فارم ضرور سبمٹ کریں۔۔۔

YouTube automation new treading niech ai fruit story Hindi loto YouTube ko SB bhot asan ha asy bnana
21/06/2026

YouTube automation new treading niech ai fruit story Hindi loto YouTube ko SB bhot asan ha asy bnana

بہت اچھی خبر یہ ھیکہ فیس بک نے کنٹینٹ مونیٹائزیشن کا آسان ترین کرئٹیریا دینا شروع کر دیا ھے،یعنی لاسٹ ایک مہینے (28 دن) ...
21/06/2026

بہت اچھی خبر یہ ھیکہ فیس بک نے کنٹینٹ مونیٹائزیشن کا آسان ترین کرئٹیریا دینا شروع کر دیا ھے،یعنی لاسٹ ایک مہینے (28 دن) میں صرف تین لا'کھ ویوز لیں اور کنٹینٹ مونیٹائزیشن Unlock 🔓 کریں، یہ بہترین وقت ھے اپنا پیج مونیٹائز کروانے کا، ابھی یہ کچھ پیجز پہ شو ہونا شروع ہوا ھے جنہوں نے انٹرسٹ فارم سبمٹ کئے تھے،
آج اس پہ تفصیلی ویڈیو آئیگی رات میں اسی پیج پر انشاء اللہ

This Message is For awareness purpose only

Alhamdulillah finally ❤😍inshaAllah soon 50k followers 🥳
20/06/2026

Alhamdulillah finally ❤😍inshaAllah soon 50k followers 🥳

Fresh content monetization pages Pages available..Cm Criteria pages available..Fb Followers & Views Service Availble
07/06/2026

Fresh content monetization pages Pages available..
Cm Criteria pages available..
Fb Followers & Views Service Availble

One last thing Jo SB sy best hai or recommend hai koyi asa viral account ho jis k followers 1k to 5k followers ho usko j...
06/06/2026

One last thing Jo SB sy best hai or recommend hai koyi asa viral account ho jis k followers 1k to 5k followers ho usko join krwao is program py...
Join krna k bdh same wohi content lagao again 0 followers sy 10k followers kro easily hojyga 45 days py...

Address

Islamabad

Telephone

+923435791369

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Platform Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Real Platform Info:

Shortcuts

Share