Hasnain Tariq Official

Hasnain Tariq Official Politics is about making agreements between people so that they can live together in groups.

Targeting an elementary school full of young girls is not a 'military operation'—it is a brutal assault on humanity and ...
08/03/2026

Targeting an elementary school full of young girls is not a 'military operation'—it is a brutal assault on humanity and the future of education." 💔🚫

Honored to stand on the stage at the Oath-Taking Ceremony of Roots International School system. My heartfelt gratitude t...
21/11/2025

Honored to stand on the stage at the Oath-Taking Ceremony of Roots International School system.

My heartfelt gratitude to the school management and the principal for inviting me as the chief guest. It was truly inspiring to witness the confidence, discipline, and potential of young students.

Thank you for the warm welcome and for giving me the opportunity to be part of such a meaningful event. I wish the entire RIS community continued success and excellence.
Roots School Network

27/07/2025

سعودی عرب کے بعد ایران کی جانب سے بھی پاکستان کی تعریف اور شکریہ ادا کرنے کے لیے ترانہ پیش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے یہ ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا اور مسلم امہ میں ایک نہایت مضبوط اور طاقتور جنگجو جو دشمن کے لیے سیسا پلائی ہوئی دیوار بن کر ثابت ہوا۔ ایران کو معلوم ہو گیا ہے کہ پاکستان جب تک ایران کی پشت پناہی کرے گا تب تک ایران کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ نہ صرف اسلامی ممالک بلکہ غیر مسلم طاقتیں بھی پاکستان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ افواج پاکستان اور پاکستانی قوم نے مل کر جس طرح ہندوستان کا فتنہ کچلا اور فورا ہی دوسری طرف اسرائیل ایران جنگ میں سیسہ پلائی دیوار بن کر ایرانی افواج کے پیچھے کھڑا رہا اور مختلف موقعوں پر مدد فراہم کرتا رہا قابل تعریف عمل ہے اللہ پاک تمام مسلم امہ کی حفاظت فرمائے اور یہودی اور کافروں کی سازشوں سے محفوظ رکھے۔ امین۔

30/06/2025

پاکستان میں ایک ایسی جماعت بھی ہے جس کی 13 سال سے کے پی کے میں حکومت کرنے کے باوجود کوئی عوام دوست منصوبہ نہیں لگایا جا سکا۔ وفاق سے سالانہ ملنے والا بجٹ عوام پر خرچ کرنے کی بجائے کے پی کے گورنمنٹ اپنی جیبیں بھر رہی ہے. علی امین گنڈاپور کا سی ایم ہاؤس کا بسکٹ کا بل 11 کروڑ ایا. پیسہ کہاں استعمال ہو رہا ہے کس کا پیسہ ہے جو علی امین گنڈاپور مالے مفت دل بے رحم سمجھ کے استعمال کر رہے ہیں۔ دریائے سوات میں ہر سال قیمتی جانے جاتی ہیں۔ لوگوں کی جان اور مال کا نقصان ہوتا ہے۔ 13 سال سے کے پی کے میں پی ٹی ائی کی حکومت ہے۔ ایک بھی پروجیکٹ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے نہیں شروع کیا؟ نیشنل ڈزاسٹر اتھارٹی سے فنڈز اور لیٹسٹ ایکوپمنٹ ملنے کے باوجود ریسکیو اپریشن دری سوات میں نہ کیا جا سکا؟
Click now:
https://youtu.be/nn8duhxcflU?si=igY2E-Go4E0U5ZPY



Subscribe to our YouTube channel here:
https://youtube.com/-htk526?si=2lz3GrFoznDkHOUM

Join our Instagram:
https://www.instagram.com/hasnainkhan526_official?igsh=anlyY2lmZDZ0OXI2&utm_source=qr

Twitter :
https://x.com/hasnain1984526?s=21

پاکستان میں ایک ایسی جماعت بھی ہے جس کی 13 سال سے کے پی کے میں حکومت کرنے کے باوجود کوئی عوام دوست منصوبہ نہیں لگایا جا ...
29/06/2025

پاکستان میں ایک ایسی جماعت بھی ہے جس کی 13 سال سے کے پی کے میں حکومت کرنے کے باوجود کوئی عوام دوست منصوبہ نہیں لگایا جا سکا۔ وفاق سے سالانہ ملنے والا بجٹ عوام پر خرچ کرنے کی بجائے کے پی کے گورنمنٹ اپنی جیبیں بھر رہی ہے. علی امین گنڈاپور کا سی ایم ہاؤس کا بسکٹ کا بل 11 کروڑ ایا. پیسہ کہاں استعمال ہو رہا ہے کس کا پیسہ ہے جو علی امین گنڈاپور مالے مفت دل بے رحم سمجھ کے استعمال کر رہے ہیں۔ دریائے سوات میں ہر سال قیمتی جانے جاتی ہیں۔ لوگوں کی جان اور مال کا نقصان ہوتا ہے۔ 13 سال سے کے پی کے میں پی ٹی ائی کی حکومت ہے۔ ایک بھی پروجیکٹ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے نہیں شروع کیا؟ نیشنل ڈزاسٹر اتھارٹی سے فنڈز اور لیٹسٹ ایکوپمنٹ ملنے کے باوجود ریسکیو اپریشن سوات میں نہ کیا جا سکا؟

 fans

Mian Shehbaz Sharif

There are falsification of records in allocated funds of natural disasters management by KPK government. Recent incident of deaths of tourists in Swat is an ...

𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.
09/06/2025

𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.

Click for my complete podcast with 360 digital.
31/05/2025

Click for my complete podcast with 360 digital.

Address

Islamabad
44000

Telephone

+3225265555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain Tariq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share