Defence_pak

Defence_pak Proud to be Pakistani

13/11/2022

ٹی ٹی پی کا کام اب صرف یہ رہ گیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر حملوں کے جھوٹے دعوے کریں حقیقی میدان میں ان کو بدترین شکست کا سامنا ہوا ہے۔ سیکیورٹی ادارے ان دھشتگردوں کو کونے کونے سے نکال کر ماریں گے۔

13/11/2022

پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کو دہشتگردوں کے چنگل سے ازاد کرانے کیبعد اس علاقے کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا۔مگر پی ٹی ایم والوں سے یہ امن و استحکام ہضم نہیں ہو رہا۔اسلئے اج وانا جلسے میں عوام کو اشتعال دلا کر علاقے میں عدم استحکام پھیلانے کی ناکام کوششیں کی۔

13/11/2022

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
جنوبی وزیرستان سکاؤٹس وانا (آرمی/ایف سی) اور ضلعی انتظامیہ نے پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میچ کی لائیو اسکریننگ کا اہتمام کیا ہے۔

تمام لوگوں کو آ ج دوپہر 1:00 بجے فائنل میچ کی لائیو اسکریننگ میں شرکت اور لطف اندوز ہونے کی دعوت دی جاتی ہے۔

بمقام ساوتھ وزیرستان سکاؤٹس سٹیڈیم ،وانا

08/11/2022

قبائلی علاقوں میں حکومت خیبر پختنوخوا اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے قبائلی بچوں کے لئے سکول تعمیر کیے گئے اور دہشت گردوں کا خاتمہ کیا گیا.

08/11/2022
08/11/2022







KhyberPakhtunkhwa

Address

GHQ
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defence_pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share