03/09/2020
میرے پیارے پاکستانیوں! اس پاک دامن اور بے داغ ماضی کے مالک، آدم امین، کی عزت کرو جس نے برطانیہ کی شاہانہ زندگی کو چھوڑ کر ہمارے جیسے غریبوں کیلئے اتنی زبردست کمپنی بنائی-
حسد کرنے والے پروپیگنڈے کرتے رہینگے اور ہم اپنے ملک کیلئے خدمت کرتے رہینگے-
ہم ہر جگہ اور ہر وقت اپنے ہردلعزیز ''سی ای او'' کیساتھ کھڑے رہینگیں اور انشاءاللہ اس کمپنی کو چارچاند لگاکر پروپیگنڈا گروپ کو منہ کے بل گرائینگے-