Plumber work

Plumber work لوکل سروس ان ھوم سروس

21/11/2025
07/08/2024

This version of Facebook uses less data and works in all network conditions.

07/05/2024

.official celebrated her daughter’s birth with a lovely gathering
.


15/11/2022

ہوشیار آزاد امیدواران برائے پاکستان تحریک انصاف

تمام کارکنان اور امیدواران ایک ٹیم کی صورت میں عمران خان صاحب کے ویژن کے مطابق صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان صاحب کی قیادت میں منظم الیکشن کیمپین چلائیں

وہ امیدوار جو پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں آزاد حثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں فورا اعلانیہ طور پر پارٹی نامزد امیدوار کے حق میں دستبردار ہوں پارٹی انہیں جائز مقام دے گی اور انکی خدمات کو یاد رکھے گی

بعض امیدوار مخالف امیدواروں کیساتھ مل کر وارڈ یا ڈسٹرکٹ کے ووٹوں کی تقسیم کا گٹھ جوڑ کر رہے ہیں یہ پارٹی پالیسی اور ڈسپلن کے مغائر عمل ہے انکے خلاف آئین کے مطابق کارروائی کی جائے گی.

جنرل سیکرٹری راجہ منصور خان نے بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں اور کارکنان کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔

23/06/2022

Address

Islamabad

Telephone

+923458811253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Plumber work posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share