Iftikhar Ahmad trading & contractor

Iftikhar Ahmad trading  & contractor we deal in heavy machineries, real estat, generator's and consultancies

06/09/2024
04/09/2024

*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ!*
🍁*صبح بخیر*🍁

اللہ تعالی آپ کو ہر اس شر اور وبا سے محفوظ فرمائیں جو اس دنیا میں پیدا کی گئی ہے اور آپ کو ہر وہ خیر ملے جو اس دنیا میں پیدا کی گئی ہے ۔ اور اللہ پاک آخرت کے معاملات میں بھی ہم سب کوکامیابی اور جنت الفردوس عطا کریں.

🤲*آمیـــــــــن‎ ‎یاربّ العالمين*🤲

03/09/2024

۰
السلام عليكم !

پاک ہے میرا ربّ جو دلوں کا حال جانتا ہے مگر پھر بھی دنیا کے سامنے ہمیں رسوا نہیں کرتا.
کریم اتنا ہے کہ نیکی کے ارادے پر بھی ثواب دیتا ہے مگر گناه کرنے کے بعد توبہ کی توفیق دیکر اسے ثواب میں بدل دیتا ہے.
میں اپنے ربّ کی کس کس نعمت کا شکر ادا کروں.
یااللّٰهﷻ ہمیں کامل ایمان اور راہ راست نصیب فرما.
یااللّٰهﷻ ہمارے عیب، دانستہ و نادانستہ گناہ، کوتاہیوں کو معاف فرماتے ہُوۓ ہم پر اپنا کرم فرما.
اللّٰه کریم ہم سب کو ہدایت کی توفیق عطافرماۓ ،دنیا و آخرت کی عافیت عطا فرماۓ اور صحیح راستے پر چلنے والا بنادے۔
آمین ،
صبح بخیر ۔

30/08/2024

اسَـلاَمُ عَلَيــْكُم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح کی روشن ساعتوں میں بارگاہ الہٰی میں دعا ہے کہ
اللّٰــه پاک ہم سب گھرانوں پر اپنا کرم فرماۓ سور مستحکم ایمان، اعمال صالحہ میں کثرت، وسائل میں کشادگی، عمر میں فراخی، صحت میں عمدگی، عزت و وقار میں بلندی، حسن اخلاق اور سیرت و کردار میں کمال بخشے,

الله تعالٰی سب کے ایمان و اعمال کی حفاظت فرمائے, عمل صالح کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
جمعہ مبارک

28/08/2024

السلام علیکم !

ﷲﷻ کا فضل ہمیشہ ان کے تعاقب میں ہوتا ہے جن کی نیتیں صاف ہوتی ہیں لوگوں كےدل تو ہم صاف نہیں کر سکتے لیکن اپنا دل صاف رکھنا تو ہمارے اپنے اختیار میں ہے

رب ذوالجلال والاکرام سے دعا ہے کہ میرا، آپ کا اور ہم سے منسلک تمام لوگوں کا من اور تن ہمیشہ اجلا رکهے

اے پاک پروردگار
ہماری مُشکلات، پریشانیوں کو آسانیوں اور راحتوں میں بدل دے بیماریوں سے صحت و تندرستی عطا فرما ۔

وبائی امراض سے محفوظ رکھ ۔
یا اللّٰهﷻ ہمیں اپنی دنیا و آخرت سنوارنے کی توفیق عطا فرما، ہم سے راضی ہو جا
آمین ,

صبح بخیر ۔

Required Excavator Hyundai 200 machine. With tyres. Modle 2010+Just call or whatsapp03488451289.03332250558
23/08/2024

Required Excavator Hyundai 200 machine. With tyres. Modle 2010+
Just call or whatsapp
03488451289.
03332250558

Prefabricated rooms, whashroom , guradrooms  ,offices and sheds available in market best rate . just Now call or whatsap...
24/07/2023

Prefabricated rooms, whashroom , guradrooms ,offices and sheds available in market best rate . just Now call or whatsapp.
03488451289

Avaible for sale 150kVA Demand.  13lac Just contact Us.
28/05/2023

Avaible for sale 150kVA
Demand. 13lac
Just contact Us.

Limited deals available .
04/08/2022

Limited deals available .

Address

Street No2
Islamabad
44000

Telephone

+923189799694

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftikhar Ahmad trading & contractor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iftikhar Ahmad trading & contractor:

Share