Raja Sajid Bashir

Raja Sajid Bashir شعور ہی دراصل انسان کا قیمتی اثاثہ ہے۔۔۔
راجہ ساجد بشیر

Alhamdulillah Graduated 🎓.By the grace of Allah Almighty, hard work of my teachers, prayers and support of my parents, f...
25/10/2024

Alhamdulillah Graduated 🎓.

By the grace of Allah Almighty, hard work of my teachers, prayers and support of my parents, family and friends, I have completed my graduation in BSC (ADS) {Zology.Botony.and Chemistry} from University of Azad Jammu and Kashmir Muzafarabad AJ&K. It was never easy. But I didn't give up. Finally,I done it!

First of all, I will never forget to say thanks to Allah Almighty for turning my dreams into reality and giving me the strength to never give up.

I would also like to thanks everyone who has been a part of my journey since day one, especially my family♥️, for your unconditional love and support. You are my top inspiration and the reason I worked hard everyday.

Special thanks to my parents who have always been there to remind me to keep going.

03/12/2023

اسلام میں فرقہ واریت رکھنا کیسا؟؟؟
کیا فرقہ رکھنا جاہز ہے؟؟؟ انجینئر محمد علی مرزا
Islam man firqa rakhna kesa????
Kya firqa rakhna jaiz hai..???? Engineer muhammad Ali mirza
free islam
islam
Muslim

03/12/2023

اسلام میں فرقہ واریت رکھنا کیسا؟؟؟
کیا فرقہ رکھنا جاہز ہے؟؟؟ ڈاکٹر اسرار احمد
Islam man firqa rakhna kesa????
Kya firqa rakhna jaiz hai..???? Dr israr Ahmed
free islam
islam
Muslim

03/12/2023

اسلام میں فرقہ واریت رکھنا کیسا؟؟؟
کیا فرقہ رکھنا جاہز ہے؟؟؟ ڑاکٹر ذاکر نائیک
Islam man firqa rakhna kesa????
Kya firqa rakhna jaiz hai..???? Dr nakir naik
free islam
islam
Muslim

Motivational lines...If you want to do something You can do it.If you can dream,,...You have capacity to achieve it🖤Don'...
14/11/2023

Motivational lines...
If you want to do something
You can do it.
If you can dream,,...
You have capacity to achieve it🖤
Don't listen the people
They just try to point out the dangerous possibilities that you may meet while doing.!
Nothing is imposiblle
Everything is positive
Believe in yourself
You can do it ...
Raja Sajid Bashir🌷

Copy اپنے اندر کی ہوا نکال دیں خوش رہیں گے ۔۔۔۔۔۔ایک اسکول نے اپنے نوجوان طلباء کے لیے تفریحی سفر کا انعقاد کیا راستے می...
19/03/2023

Copy
اپنے اندر کی ہوا نکال دیں خوش رہیں گے ۔۔۔۔۔۔
ایک اسکول نے اپنے نوجوان طلباء کے لیے تفریحی سفر کا انعقاد کیا
راستے میں ان کا گزر ایک سرنگ سے ہوا جس کے نیچے سے بس ڈرائیور پہلے بھی گزرتا تھا
سرنگ کے دہانے پر پانچ میٹر اونچائی لکھی تھی
ڈرائیور نے نہیں روکا کیونکہ بس کی اونچائی بھی پانچ میٹر تھی
لیکن اس بار بس سرنگ کی چھت سے رگڑ کر درمیان میں پھنس گئی
جس سے بچے خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے
بس ڈرائیور کہنے لگا
ہر سال میں بغیر کسی پریشانی کے سرنگ عبور کرتا ہوں، مگر اب کیا ہوا؟
ایک آدمی نے جواب دیا:
سڑک پکی ہو گئی ہے اس لیے سڑک کی سطح تھوڑی بلند ہو گئی ہے
وہاں رش لگ گیا
ایک شخص نے بس کو باہر نکالنے کے لیے اپنی کار سے باندھنے کی کوشش کی لیکن ہر بار رگڑ کی وجہ سے رسی ٹوٹ جاتی
کچھ نے بس کو کھینچنے کے لیے ایک مضبوط کرین لانے کا مشورہ دیا
اور کچھ نے کھود کر توڑنے کا مشورہ دیا
ان مختلف تجاویز کے درمیان
ایک بچہ بس سے اترا اور کہا:
میرے پاس حل ہے!
اس نے کہا:
پروفیسر صاحب نے ہمیں پچھلے سال ایک سبق دیا تھا اور کہا تھا
ہمیں اپنے اندر سے غرور و تکبر نفرت، خود غرضی اور لالچ کو نکال دینا چاہیے جن کی وجہ سے ھم لوگوں کے سامنے پھولے ہوئے ہوتے ہیں
اگر ہم ان الفاظ کو بس پر لگا دیں اور اس کے ٹائروں سے تھوڑی سی ہوا نکال دیں تو وہ سرنگ کی چھت سے نیچے اترنا شروع کر دے گی اور ہم باحفاظت گزر جائیں گے
بچے کے شاندار مشورے سے ہر کوئی حیران رہ گیا اور واقعی بس کے ٹائروں سے ہوا کا دباؤ کم کیا گیا تو بس سرنگ (ٹنل) کی چھت کی سطح سے نیچے گزر گئی اور سب بحفاظت باہر نکل آئے
ہمارے مسائل ہم میں ہیں
ہمارے دشمنوں کی طاقت میں نہیں
اس لیے اگر ہم اپنے اندر سے غرور اور باطل کی ہوا نکال دیں گے تو دنیا کی اس سرنگ میں سے ہمارا گزر بآسانی ہوجائے گا
بس اپنے اندر کی غرور وتکبر و انا اور خود غرضی کی ہوا نکال دیں معاشرہ اچھا ہو جائے گا۔۔۔شب بخیر 🌹🌹🌹🌹🌹🌹

یہ تصویر تقریباً 70 سال پہلے کی ہے۔ تصویر میں موجود جو لوگ چٹائیوں پر نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں یہ سب مر چکے ہیں۔جو لوگ اپنی...
19/01/2023

یہ تصویر تقریباً 70 سال پہلے کی ہے۔
تصویر میں موجود جو لوگ چٹائیوں پر نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں
یہ سب مر چکے ہیں۔
جو لوگ اپنی دکانوں،گاڑیوں اور ریڑھیوں کے آگے نماز پڑھے بغیر انتظار میں ہیں
کہ کب لوگ نماز سے فارغ ہوں گے
اور ہم اپنی چیزیں فروخت کریں گے
یہ سب بھی مر چکے ہیں۔
یہ سب اب مٹی کے نیچے ہیں
ان میں سے ہر کوئی اپنے کام کا انجام بھگت رہا ہے۔
جس نے نماز پڑھی وہ بھوک سے نہیں مرا
اور جس نے نماز نہ پڑھ کر تجارت کی وہ مال لیکر قبر نہیں گیا۔
ہاں مگر روز قیامت ان دونوں فریق سے پہلا سوال نماز کا ہی ہوگا۔
اللہ پاک ہم سب کو نماز کو پابند بناے آمین

تاریخ یاد کرے گی کہ اس سادہ سے شخص نے دنیا کے ہر مذہب کے مقابل اسلام کا مقدمہ جیتا تھا۔الله پاک ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرما...
19/01/2023

تاریخ یاد کرے گی کہ
اس سادہ سے شخص نے دنیا کے ہر مذہب کے مقابل اسلام کا مقدمہ جیتا تھا۔
الله پاک ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرمائیں
آمین
Zakir naik

الوداع آئی فون، سام سنگ، اور کوئی بھی موبائل فون اگلے مہینے تک ماضی کی بات بن جائے گا، کیونکہ Tesla، Tesla کار بنانے وال...
04/01/2023

الوداع آئی فون، سام سنگ، اور کوئی بھی موبائل فون اگلے مہینے تک ماضی کی بات بن جائے گا، کیونکہ Tesla، Tesla کار بنانے والی کمپنی، اپنے سیٹلائٹ فونز کی پہلی جنریشن لانچ کرے گی، اور آپ تیز رفتار انٹرنیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہوں معیاری کالز، چاہے آپ زمین کے اندر ہوں یا 100 میٹر کی گہرائی میں پانی کے اندر ہوں، آپ اعلیٰ معیار کی سروس سے لطف اندوز ہوں گے، اور دنیا میں کوئی بھی آپ کی کالز کو کنٹرول کرنے یا روکنے کے قابل نہیں ہو گا۔ کیونکہ یہ سیٹیلائٹ فون ہوگا۔ اس کے علاوہ آپ اپنی گاڑی کو کنٹرول کرکے اسے ریموٹ کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ یہ فون بجلی سے بالکل بھی چارج نہیں ہوتا، بلکہ یہ خود کو فائبر آپٹکس کے ذریعے چارج کرتا ہے، اور اس کی بیٹری کبھی ختم نہیں ہوتی۔ فون میموری 1000 سے 2000 گیگا بائٹس کے درمیان ہے۔ ٹیسلا کے OEM لائسنس کو حتمی شکل دینے کے بعد GA کا اعلان کیا جائے گا۔ اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ ایک دو سالوں میں ہماری زندگی کیا ہو جائے گی!....
Digital science

Address

Muzaffarabad
Islamabad

Telephone

+923455017066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Sajid Bashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Sajid Bashir:

Share