20/08/2023
فیصل ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ انتظامیہ کی طرف سے اپنے
تمام پراجیکٹس بارے دبنگ پالیسی اعلانات،
فیصل ہلز آرچ کا افتتاع انشاءاللہ 25 اگست شام کو کیا جائے گا جس میں ملک کے نامور گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اور آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ ہوگا،
فیصل ہلز کی مین بلیوارڈ 225 فٹ انشاءاللہ چھ ہفتوں میں مکمل کرنے کا اعلان،
فیصل ہلز کے اے ڈی سی پلاٹس پر جرمانے کو کم کر کے نہ ہونے کے برابر کر دیا گیا،
فیصل ٹاؤن کے تمام پروجیکٹس میں قسطوں والی فائلوں پر اوپن پالیسی کا اغاز مزید یہ کہ اوپن فیس ہاف وصول کی جائے گی،
مشہور زمانہ سرکاری پراجیکٹ راولپنڈی رنگ روڈ پروجیکٹ اب فیصل ٹاؤن فیز ٹو کے درمیان سے گزرتا ہوا ٹھلیاں انٹرچینج سے منسلک کیا جائے گا، جس سے فیصل ٹاؤن فیز ٹو کو موٹروے تک رسائی باسانی ممکن ہو جائے گی،
کمرشل پلاٹس جو کہ بی اور سی بلاک میں واقع ہے ان پر جرمانے کو تقریبا ختم کر دیا گیا اور ان کا شیڈول مزید دو سے تین سال تک ایکسٹینڈ کرایا جا سکتا ہے،
مکانات کی کنسٹرکشن پر کیش بیک کی جو پالیسی 31 جون کو ختم کر دی گئی تھی اس کو 31 دسمبر 2023 تک دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے،
پلاٹوں کی اقساط بارے جو جو ریلکسیشن پالیسی پہلے نو ماہ تک تھی اب اس کو بڑھا کر ایک سال تک کر دیا گیا ہے،
80 فٹ روڈ جو ایف ایم سی کو فیصل ہلز سے منسلک کرے گی اس کی کٹنگ کا اغاز بھی بہت جلد کر دیا جائے گا،
مندرجہ بالا پالیسی اعلانات، فیصل ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ کی تمام سکیموں میں کاروبار کو ترقی دینے کے لیے کارگر ثابت ہونے والے ہیں لہذا تمام ریلٹر بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنا زیادہ سے زیادہ وقت مارکیٹ میں دیں تاکہ ان پالیسیز کا پھل سمیٹا جا سکے۔
03334679160=03488031621