PTS Enterprises

PTS Enterprises your House
your offices.......................
Our Services

لسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ=🇦🇪🇦🇪فوری ضرورت برائے یو اے ای 🇦🇪🇦🇪یو اے ای کی مشہور و معروف کمپنی لئے در...
22/06/2023

لسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ=

🇦🇪🇦🇪فوری ضرورت برائے یو اے ای 🇦🇪🇦🇪
یو اے ای کی مشہور و معروف کمپنی لئے درج ذیل ہنرمند افراد کی فوری ضرورت ہے
* 🎫 Direct Employment Visa 🎫 *

‼️ سیلف سلیکشن‼️

👈 * لیبر(300)*
💰 تنخواہ ۔ 900 درہم+اوور ٹائم

⏰ ڈیوٹی ۔ 09 گھنٹے
👈 عمر 19 سے 40 سال
رہائیش میڈیکل اقامہ ٹرانسپورٹ کمپنی فری دیگی

👈🏻*
🔅* پاسپورٹ سکین ، سمارٹ آئی ڈی کارڈ سکین اور سفید بیک گراؤنڈ ٹائی کوٹ والی Digital / HD تصویر اور میڈیکل کے ساتھ آفس تشریف لائیں*
Explore the World with our Amazing Visa Services
Your Comfort is our Priority

Sheikh Huzaifa Enterprises
FOR MORE INFORMATION & DETAILS
📞 Phone No: 0318-6665123
📞 Phone No: 0331-0004266
📱 Whatsapp No: 0318-6665123
🕙Contact Time: 10AM to 6PM
🏢Address: First Floor Kashfai Furnisher, Block 4, Main Double Road E-11/4 Islamabad

‏آخری گیند تک 🏏9 اپریل رات 12 بجے تک آخری ڈیڈ لائن تھی، قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت تک کھینچا ...
20/06/2023

‏آخری گیند تک 🏏

9 اپریل رات 12 بجے تک آخری ڈیڈ لائن تھی،
قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت تک کھینچا گیا،
آخری بال،
آخری چال،
آخری گھنٹہ اور
آخری پتہ،
سب پریشان تھے
کیا ہونے جا رہا ہے،

اعصاب کی جنگ تھی،
سارا دن گزر گیا
بات آخری لمحوں تک پہنچ گئی،
ٹھیکیداروں کے اعصاب جواب دینے لگے انہیں ساری محنت ضائع ہوتی ہوئی نظر ائی،
جو اب تک پس پردہ چھپے بیٹھے تھے انہیں
مجبوراً سامنے آنا پڑا،
ایکسپوز ہونا پڑا،
آخری گھنٹے میں
سب ایکٹو ہو گئے،
چھٹی کے دن
آدھی رات کو
عدالتیں کھل گئیں،
منصفان ریاست
جوق در جوق
پہنچنے لگے،
ساری اپوزیشن
آدھی رات تک
قومی اسمبلی میں بیٹھی رہی،

قیدیوں والی گاڑیاں پہنچیں،
لا انفورسمنٹ حرکت میں آئیں
اورسب کنٹرول کیا جانےلگا.
یہی وہ وقت تھا
جس کیلئےکپتان نے
اتنی لمبی اعصابی جنگ لڑی
اتنی زیادہ محنت کی تھی،
کپتان نے میڈیا کو بلایا،
سوشل میڈیا پہ سب لائیو جا رہا تھا،
اندر کی خبریں باہر آ رہی تھیں،

کپتان نے معنی خیز مسکراہٹ کیساتھ پوچھا،
کوئی رہ تو نہیں گیاجو میرے خلاف نہ ہوا ہو،
مطلب کوئی رہ تو نہیں گیا جو واضح طور پر قوم کے سامنے ایکسپوز نہ ہوا ہو،
صحافیوں نے کہاجی نہیں،

وہ اٹھا،
ڈائری اٹھائی اور
وکٹری نشان بناتا ہوا
اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا،
بظاہر ھار کے جا رہا تھا
مگر حقیقت میں
یہی اس کی جیت تھی،
وہ سب پردہ نشینوں کے منہ سے نقاب نوچ کے جا رہا تھا،
وہ سب کو بے نقاب کر کے جا رہا تھا،
وہ سب بکاو اور مفت خوروں کو بیچ بازار ننگا کرکےجا رہا تھا
وہ قوم کو اصل مجرم، اصل غدار، میر جعفر دکھا کےجا رہا تھا،
اس کا مقصد پورا ہوا،
75 سالوں سے پردے کے پیچھے بیٹھے
اصل ہرکارے قوم کے سامنے
ایکسپوز ہو چکے تھے،
یہی اس کی جیت تھی،
یہی اس کا ماسٹر اسٹروک تھا.

اس لیے تو کسی نے بولا تھا کہ

کم چنگے کر گیا
غدار سارے ننگے کر گیا

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریورپ جانے کا خواب نہی ایک حقیقت ۔۔۔۔ پہلے آئیں پہلے پائیں۔۔پھر نہ کہیے گا ۔۔ہمیں تو کسی نے ب...
19/06/2023

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
ورپ جانے کا خواب نہی ایک حقیقت ۔۔۔۔
پہلے آئیں پہلے پائیں۔۔
پھر نہ کہیے گا ۔۔ہمیں تو کسی نے بتایا ہی نہی۔۔۔۔
اگر آپ بھی اس آفر سے فاۂدہ حاصل کرنا چاہتے ھیں تو ابھی شیخ حذیفہ انٹرپراۂزز سے رابطہ کریں
🌟 Exciting News for Job Seekers! 🌟

🌍 Explore the Land of Opportunities - New Zealand! 🇳🇿

Are you dreaming of a new chapter in your career and a breathtaking adventure? Look no further! We have fantastic news for all aspiring professionals and adventurers alike. New Zealand is opening its doors wider than ever before with its new and improved Work Visa program

Explore the World with our Amazing Visa Services
Your Comfort is our Priority
Huzaifa Enterprises

FOR MORE INFORMATION & DETAILS
📞 Phone No: 0318 6665123
📞Phone No: 0331-1110668
📱 Whatsapp No: 0318-6665123
🕙Contact Time: 10AM to 6PM
🏢Address: First Floor Kashfai Furnisher, Block 4, Main Double Road E-11/4 Islamabad

18/06/2023
• Transportation,• Hotel Accommodation,• Meals (Dinner + Nashta)• Music• Bonfire• Tour Guide•  Jeep Included• 12,500/- p...
17/06/2023

• Transportation,
• Hotel Accommodation,
• Meals (Dinner + Nashta)
• Music
• Bonfire
• Tour Guide
• Jeep Included
• 12,500/- per head
Explore the World with our Amazing Services
Your Comfort is our Priority
Huzaifa Enterprises

FOR MORE INFORMATION & DETAILS
📞 Phone No: 0318 6665123
📞Phone No: 0331-1110668
📱 Whatsapp No: 0318-6665123
🕙Contact Time: 10AM to 6PM
🏢Address: First Floor Kashfai Furnisher, Block 4, Main Double Road E-11/4 Islamabad

10/06/2023

YOUR HOUSE
YOUR OFFICE
OUR SERVICES

CCTV
BIOMETRIC
SOLAR SETUP
UPS INSTALLATION
ELECTRICAL WORK
COMPUTER NETWORKING
COMPUTER REPAIRING
GLASS ALUMINIUM
CARPENTER/FURNITURE
HOUSE DECOR

AND MUCH MORE. . . . .

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923340668066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTS Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share