قریشی کارپوریشن

قریشی کارپوریشن We Deals In All Kind Of Sanitary Paint Hardware And Electric Wares💯

25/07/2026
22/06/2026
Yah kya hai
22/06/2026

Yah kya hai

31/12/2025

یااللہ یارحمٰن یارحیم یا کریم
جب سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے تب سے لیکر آج تک جتنے سیکنڈز گذرے ہیں، جتنے منٹس گذرے ہیں، جتنے گھنٹے گذرے ہیں، جتنے دن گذرے ہیں، جتنی راتیں گذری ہیں، جتنے ھفتے گذرے ہیں، جتنے مہینے گذرے ہیں، جتنے سال گذرے ہیں ، جتنی صدیاں گذری ہیں، ان سب کی تعداد کے برابر درود و سلام بھیج ہماری طرف سے اپنے پیارے حبیب ہمارے آقا حضرت سیدنامحمد ﷺ اور ان کی آل و اولاد پر اور ان کے اصحاب پر📿📿

یااللہ یا رحمٰن یا کریم
جب سے تونے جہان پیدا فرماۓ ہیں، تب سے لیکر آج تک جتنی تعداد میں تیرے فرشتوں نے درود پڑھا ہے، جتنی تعداد میں انسانوں نے درود پڑھا ہے، جتنی تعداد میں جنات نے درود پڑھا ہے، جتنی تعداد میں چرند و پرند نے درود پڑھا ہے، جتنی تعداد میں مچھلیوں نے درود پڑھا ہے، ان سب کی تعداد کے برابر درود و سلام بھیج ہماری طرف سے اپنے پیارے حبیب ہمارے آقا حضرت سیدنامحمدﷺ اور ان کی آل اولاد پر اور ان کے اصحاب پر📿

یااللہ یارحمٰن یارحیم یاکریم
۔ جتنی تعداد میں تونے ابھی تک درود بھیجا ہے اور جنتی تعداد میں تو درود بھیجے گا اپنے حبیبﷺ پر ان سب درودوں کی تعداد کے برابر درود و سلام بھیج ہماری طرف سے اپنے پیارے حبیب ہمارے آقا حضرت سیدنا محمدﷺ اور ان کی آل اولاد پر اور ان کے اصحاب پر📿📿📿

17/11/2025

Address

Burma Town Islamabad
Islamabad
0000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قریشی کارپوریشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share