25/08/2026
✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
رحمتُ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پر تمام اہلِ ایمان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے اور محبتِ رسول ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
Chaudhary Motors Rawalpindi
🚘 Unlock Your Drive!