RRUD online business

RRUD online business RRUD ONLINE make money online information hub

09/12/2022

.
05/11/2022

.

11/10/2022

وقت کی رفتار دیکھ کر تو لگتا ہے جیسے اسے پر لگ گئے ہوں . برحال ، اسی رفتار کے ساتھ ہی چلنا ہے ورنہ زمانے سے بہت پیچھے رہ جائیں گے .

وقت کی وقت پر قدر نا کرو تو وقت آنے پر وقت بھی آپکی قدر نہیں کرتا

افسردہ ہو ، مایوس ہو ؟

یہ بھروسہ رکھو کے ٱللَّٰه‎ ہے نا . ہمت نا ہارو ، إِنْ شَاءَ ٱللَّٰهُ,‎ اچھا وقت ضرور آئے گا . وہ پاک ذات ہر شائے پر قادر ہے

صبح بَخَیْر دوستو

11/10/2022
10/10/2022

دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت سے مارا دھوکے سے مارا یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے کوئی دوست کے روپ میں دشمن ہے کوئی مسافر کے بھیس میں لٹیرا ہے جو سچائی کی قسم کھا رہا ہے وہ سچ سے ہی دور ہے جسے ایمانداری کا غرور ہے وہ برتری کے احساس کا غلام ہے انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا ایک انسان ہی بن کر رہنا اس کے لیے مشکل رہا.......!!

What a small world 🙂
10/10/2022

What a small world 🙂

02/10/2022

25/09/2022

کامیابی ان لوگوں کو نہیں جو زیادہ باصلاحیت ہوں یا علم والے ہوتے ہیں، کامیابی ان کو ملتی ہے جو کامیابی کے لیے زیادہ بھوکے ہوتے ہیں

23/09/2022

Address

Islamabad
012

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RRUD online business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RRUD online business:

Share