23/04/2025
پاکستان کے پرائیویٹ سکولز میں ملازمت شروع کرنے سے پہلے یہ باتیں پوچھ لیں.
1. کوئی معاہدہ لکھا جائے گا.
2. ماہانہ کتنی چھٹیاں تنخواہ کے ساتھ.
3، کٹوتیاں کب کب اور کس مد میں کی جاتی ہیں.
کون کون سے مضامین پڑھانے ہیں.
سکول لیٹ پہنچنے پر کوئی کٹوتی تو نہیں ہے
گرمیوں کی چھٹیوں میں تنخواہیں ملتی ہیں یا نہیں
سالانہ انکر یمنٹ یا کوئی بونسز وغیرہ
استعفیٰ دینے یا نکالنے کی صورت میں کیا پالیسی.
ہفتے میں کتنے دن سکول آنا
پالیسز لکھی ہوئی ہیں یا جب دل کیا اپنے فائدے کے لیے بنا لی یا بدل دی.
سکول کی طرف سے دن میں کچھ کھانے پینے کا ملتا یا نہیں.
تنخواہیں کب کس تاریخ کو ادا کی جائیں گی.
امید ہے جب یہ سارے سوال پہلے کر لیں گے تو آپکو ملازمت پر تھکڑ سکول نہیں رکھے گا اور یوں آپ مستقبل کی زہنی کوفتوں سے بچ جائیں گے....