Adil Yousafzai Official

Adil Yousafzai Official My Name is my symbol

05/02/2024
07/01/2022

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
جب امام مہدی علیہ السلام آئنگے تو مسلمان تین حصوں میں تقسیم ہونگے
1- ایک وہ لوگ جو امام مہدی علیہ السلام کو تسلیم ہی نہیں کرینگے۔
2- دوسرے وہ لوگ جو امام مہدی علیہ السلام کے ساتھ شامل ہوکر کفار کیساتھ لڑائی میں شہید ہوجانگے۔
3- اور تیسرے وہ لوگ جو امام مہدی علیہ السلام کی صف میں شامل ہوکر زندہ بچ جائنگے اور یہی روئے زمین پر بہترین لوگ ہونگے۔
اب آتے ہیں ان لوگوں کی طرف جو امام مہدی علیہ السلام سے انکار کرتے ہیں۔
امام مہدی علیہ السلام مسلمانوں سے جہاد پر بیت لینگے اور جہاد کی آخری کڑی قتال ہے یعنی امام مہدی علیہ السلام مسلمانوں سے قتال پر بیت لینگے۔۔
تو گرم کمبلوں اور بنگلوں میں بیٹھنے والے اور پر سکون زندگی گزارنے والے جہاد پر بیت کرکے کیسے امام مہدی کو تسلیم کرینگے۔۔ ان لوگوں کے پاس ہزار دلیلیں ہونگے جیسے آج ہمارے پاس سٹوڈنٹس کے خلاف ان کی جہاد کے خلاف ہزار دلائل موجود ہیں
اس لئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو لوگ امام مہدی علیہ السلام کیساتھ جہاد پر بیت نہیں کرتے ن کے دل میں رتی بر ایمان نہیں ہوگی۔
اور میرے خیال میں یہ وہ لوگ ہونگے جو اپنے
آپ کو سیکولر کہتے ہیں۔
یہ جو حالات بن رہے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کو دیکھے تو یوں لگتا ہے کہ بہت جلد امام مہدی علیہ السلام کا نزول ہوگا اور وہ ہمارا اصل امتحان ہوگا ۔

24/12/2021

غلامی کے بازار میں آزادی کے تاجر ہیں۔
ہم سینہ تان کے کہتے ہیں ہم *جماعتی* ہیں ۔
الحمداللہ

Cleanness compain in vc Madey baba
28/11/2021

Cleanness compain in vc Madey baba

درخت 🌲🌲🌲 لگانا صدقہ جاریہ ہے
27/09/2021

درخت 🌲🌲🌲 لگانا صدقہ جاریہ ہے

مولانا سلطان محمد صاحب مرحوم کے ہاتھ کا دیا ہوا کدو۔۔
03/06/2021

مولانا سلطان محمد صاحب مرحوم کے ہاتھ کا دیا ہوا کدو۔۔

Silent massage
01/05/2021

Silent massage

Address

Madey Baba
Islamabad

Telephone

+923453134426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Yousafzai Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adil Yousafzai Official:

Share