25/08/2026
🔴 بلیو ورلڈ سٹی کے جنرل، اوورسیز اور عوامی بلاک کے ممبران کے لیے اہم اطلاع!
بلیو ورلڈ سٹی نے ان ممبران کے لیے آن لائن ری لوکیشن (Relocation) کی سہولت دی ہے جنہوں نے اپنی زمین کی مکمل 100% قیمت (COL) اور ڈیویلپمنٹ چارجز (DC) ادا کر دیے ہیں، یا جو 31 اگست 2026 تک مکمل ادائیگی کر دیں گے۔
📅 درخواست دینے کی مدت:
25 اگست 2026 سے 31 اگست 2026 رات 11:59 بجے تک
اہل ممبران اپنی موجودہ بیلٹ لوکیشن کو Early Possession Sector/District میں ری لوکیٹ کروانے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
⚠️ اہم بات: درخواستوں پر Available Inventory اور First Come, First Serve کی بنیاد پر عمل کیا جائے گا۔
🌐 درخواست دینے کے لیے:
https://blueworldcity.com/relocationrequest
اپنا بلاک منتخب کریں، Registration Number درج کریں اور Check Eligibility پر کلک کرکے اپنی اہلیت چیک کریں۔
موقع محدود ہے، لہٰذا اہل ممبران جلد از جلد درخواست جمع کروائیں۔
نوٹ: جن ممبران کو پہلے ہی Early Possession Sector/District میں Relocate کیا جا چکا ہے، وہ اس مرحلے میں شامل نہیں ہوں گے۔