Iftikhar Ahmed

Iftikhar Ahmed We Sale and Purchase in well-known societys real estates in RDA and CDA sectors of islamabad

Last night Islamabad B17
07/09/2025

Last night Islamabad B17

Faisal Hills Islamabad Investment Time
05/09/2025

Faisal Hills Islamabad
Investment Time

02/09/2025

کس کس ہائوسنگ سوسائٹی کا کون کون سا نیوز چینل

31/07/2025

Pakistani Hero, Legend & superstar - Boom Boom Shahid Afridi 💚👑

30/07/2025

بحریہ ٹاؤن کے بارے آپ کی رائے کیا ہے ؟

کیا بحریہ ٹاؤن ختم ہو جائے گا ؟
ملک ریاض گرفتار ہوں گے ؟
کیا واقعی بحریہ ٹاؤن کراچی کی زمینیں ناجائز قبضہ ؟
متاثرین کا کیا بنے گا ؟

اپنی رائے کمنٹ کریں



18/07/2025

Kohstan Corruption Scandal

15/07/2025

Plot available for sale in Islamabad C18
Sui Gas electricity water Top location
Near to B17 or wapda town Islamabad
,

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اڑان پاکستان سمر سکالرز پروگرام  کیلئے منتخب طلباء سے خطاب"آپ ہمارا مستقبل ہیں اور میں دل کی...
13/07/2025

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اڑان پاکستان سمر سکالرز پروگرام کیلئے منتخب طلباء سے خطاب

"آپ ہمارا مستقبل ہیں اور میں دل کی گہرائیوں سے یہ بات کر رہا ہوں کہ ہم آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں کیونکہ اس ملک کی کامیابی کی کنجی آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ اس لئے ہماری نوجوان نسل پر کیا گیا خرچ، خرچ نہیں بلکہ سرمایہ کاری ہے"

یہ ہیں وہ درخت جن سے پردیسی لوگ پیسے اتارتے ہیں ۔😭اللہ پاک سب پردیسیوں کی مشکلیں اسان فرمائے ۔
07/07/2025

یہ ہیں وہ درخت جن سے پردیسی لوگ پیسے اتارتے ہیں ۔😭اللہ پاک سب پردیسیوں کی مشکلیں اسان فرمائے ۔

"اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تمہاری مال اور اولاد فتنہ ہیں،تو یاد رکھو! ان کی خاطر حرام کما کر کبھی اپنی آخرت خراب نہ کرو،ک...
05/07/2025

"اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تمہاری مال اور اولاد فتنہ ہیں،
تو یاد رکھو! ان کی خاطر حرام کما کر کبھی اپنی آخرت خراب نہ کرو،
کیونکہ روزِ قیامت جب نفسا نفسی کا عالم ہوگا
تو یہ مال اور اولاد انسان کے کچھ کام نہ آئیں گے!"

📖 قرآن میں فرمایا:
"إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ ۚ
وَاللَّهُ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ"
(سورۃ التغابن: 15)
یقیناً تمہارے مال اور تمہاری اولاد آزمائش ہیں،
اور اللہ ہی کے پاس بڑا اجر ہے۔

💭 یاد رکھو!
حرام ذرائع سے حاصل کیا گیا مال:
❌ بچوں کو سکون نہیں دے گا
❌ رزق میں برکت نہیں آئے گی
❌ قبر و قیامت میں وبال بنے گا

📌 حلال کماؤ، کم کماؤ، مگر سکون اور برکت والا کماؤ…
کیونکہ آخرت میں نہ بیٹا کام آئے گا، نہ دولت،
بس کام آئیں گے نیک اعمال اور تقویٰ۔

🖋️ از: ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ

Over 70% of bank accounts in Pakistan hold deposits of less than Rs50,000, according to the State Bank of Pakistan's lat...
03/07/2025

Over 70% of bank accounts in Pakistan hold deposits of less than Rs50,000, according to the State Bank of Pakistan's latest report.

Only 3% of accounts contain over Rs1 million, revealing a significant wealth gap.

Meanwhile, digital banking continues to grow, with mobile apps driving 89% of retail transactions by volume.

Pakistan’s instant payment system, processed 371 million transactions worth Rs8.5 trillion in Q3 FY25.

RTGS handled Rs347 trillion in large-value transactions, showcasing strong infrastructure support.

The data highlights low savings trends and a major shift toward digital financial behavior.

Image is Ai generated and just For Reference

" یہ بات خوفناک ہے کہ لوگ جتنے زیادہ جاہل ہیں اتنے ہی زیادہ با اثر ہیں"جارج آرویل
29/06/2025

" یہ بات خوفناک ہے کہ لوگ جتنے زیادہ جاہل ہیں اتنے ہی زیادہ با اثر ہیں"
جارج آرویل

Address

B Block Gate Number1 Multi Garden B-17 Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftikhar Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share