25/05/2026
حجِ عرفات ماشاءاللہ ❤️
یا اللہ ! تمام حاجیوں کے حج، عبادات، دعائیں اور قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرما،
انہیں صحت، سلامتی اور مغفرت عطا فرما،
اور ہم سب کو بھی بار بار بیت اللہ کی حاضری نصیب فرما۔ آمین 🤲
Gran Tariq khan kakar Followers🌹
Kakar Tariq@top fans